Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بلاری میں قومی شاہراہ 50 پر خوفناک سلسلہ وار حادثہ، چار افراد ہلاک

بلاری (فکروخبرنیوز)  قومی شاہراہ 50 پر ہفتہ کی صبح ایک بھیانک سلسلہ وار سڑک حادثہ پیش آیا جس میں چار افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ وجینگرا ضلع کے ہوسپیٹ تعلقہ میں داناپور کے قریب پیش آیا، جہاں…

کھانا کھاتے وقت بچوں میں موبائل فون دیکھنے کی عادت، موٹاپے اور فیٹی لیور کا خطرہ

نئی دہلی: موبائل فون آج ہر انسان کی بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔ لوگ مسلسل اپنے فون میں مصروف رہتے ہیں جس کے نتیجے میں ان کی صحت متاثر ہو رہی ہے۔ اب تو صورتحال یہ ہو گئی ہے کہ…

یو اے ای میں 20 اپریل سے اسکول بس سروس بحال , طلبہ ایک ماہ بعد دوبارہ کلاس رومز میں واپس آئیں گے

متحدہ عرب امارات کی وزارتِ تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں اسکول بس سروس 20 اپریل سے دوبارہ بحال کر دی جائے گی۔ اس فیصلے کے تحت سرکاری اور نجی دونوں شعبوں کے اسکولوں میں طلبہ کی…

اترا کنڑ کے آئی اے ایس افسر تیجسوی نائک کو مرکزی وزارت میں جوائنٹ سکریٹری کے عہدے پر ترقی

اترا کنڑ ضلع کے سداپور سے تعلق رکھنے والے آئی اے ایس افسر تیجسوی نائک کو مرکزی وزارتِ محنت و بااختیار سازی میں جوائنٹ سکریٹری کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے، جسے ان کے انتظامی کیریئر کا ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

اترا کنڑ میں گرمی کے پیشِ نظر ایڈوائزری جاری، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

کاروار(فکروخبرنیوز) ضلع اترا کنڑ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) نے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے پیشِ نظر صحت عامہ سے متعلق ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں شہریوں سے گرمی سے پیدا ہونے والی بیماریوں…

داونگیرے ضمنی انتخاب کے بعد کانگریس میں ہلچل، مسلم قیادت کے خلاف کارروائی پر اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے

بنگلورو: داونگیرے جنوبی ضمنی انتخاب کے بعد کانگریس میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ مسلم رہنماؤں عبدالجبار اور نصیر احمد کے خلاف کی گئی کارروائی پر نہ صرف علماء بلکہ خود کانگریس کے سینئر قائدین نے بھی سوالات…

کرناٹک میں مسلم قیادت کے خلاف کارروائی پر سخت ردعمل، یکطرفہ فیصلوں پر سوالات

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں مسلم رہنماؤں کے خلاف کانگریس کی مبینہ کارروائیوں پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ جمعیۃ علماء ہند کے ریاستی صدر مفتی افتخار احمد قاسمی نے کہا ہے کہ ایک خاندان کی خاطر پوری برادری کو ناراض کرنا…

شیلانگ میں مسجد زبردستی بند کرانے کا الزام،

میگھالیہ کے دارالحکومت شیلانگ میں ایک مسجد کو زبردستی بند کرانے کے الزام کے بعد حالات کشیدہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ لوئر لمپرنگ علاقے میں پیش آئے اس واقعے نے مقامی مسلم آبادی میں بے چینی پیدا کر دی ہے،…

الہ آباد ہائی کورٹ کا دومسلم طالبات کے خلاف مذہب تبدیلی قانون کے تحت ایف آئی آر ختم کرنے سے انکار

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش غیر قانونی مذہب تبدیلی ممانعت قانون 2021 کے تحت درج ایک ایف آئی آر کو منسوخ کرنے سے انکار کرتے ہوئے دو جماعت بارہویں کی طالبات کے خلاف تحقیقات جاری رکھنے کی اجازت…