Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

ٹائم میگزین کی 2026 کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں جنگی مجرم نیتن یاہو کی شمولیت پر عالمی غصہ

ٹائم میگزین کی۲۰۲۶ء کی۱۰۰؍ بااثر شخصیات کی فہرست نے دنیا بھر میں غم و غصہ برپا کر دیا ہے، جس میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو ، جو غزہ میں نسل کشی کے الزام میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کو…

اسمارٹ فون میں آدھار لازمی انسٹال کرنے کی تجویز پر حکومت کا یوٹرن

مرکزی حکومت نے نئے اسمارٹ فونز میں آدھار ایپ کو لازمی طور پر پہلے سے انسٹال کرنے کی اپنی مجوزہ پالیسی واپس لے لی ہے۔ یہ فیصلہ ایپل، سیمسنگ، گوگل اور دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کی مخالفت کے ساتھ ساتھ پرائیویسی…

سیاحت کا سفر ماتم میں تبدیل، گہری کھائی میں گری وین، 9 افراد کی موت

تمل ناڈو کے کوئمبٹور ضلع کے پہاڑی علاقے والپرائی میں ایک ہولناک سڑک حادثے نے خوشیوں کے سفر کو ماتم میں بدل دیا، جہاں کیرالہ سے آنے والے سیاحوں کی ایک وین گہری کھائی میں جا گری۔ اس افسوسناک حادثے…

؟ایران نے ابنائے ہرمز بند کردیا ، صرف 24 گھنٹے بعد ایران نے کیوں بدل دیافیصلہ

ایران نے امریکہ کے ساتھ جاری کشیدگی کے درمیان ایک بار پھر آبنائے ہرمز پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکی ناکہ بندی ختم ہونے تک یہ اہم سمندری راستہ مکمل طور پر بحال نہیں کیا…

خواتین ریزرویشن بل پر پرینکا گاندھی کا زوردار جوابی وار

کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے خواتین ریزرویشن اور حد بندی کے معاملے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف سخت سیاسی حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ حکومت خواتین کے حقوق کے نام پر مستقل اقتدار میں رہنے…

بھٹکل میں عازمینِ حج کے لیے تربیتی کیمپ، مناسکِ حج و عمرہ پر تفصیلی رہنمائی

بھٹکل (فکر و خبر نیوز): مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کی جانب سے عازمینِ حج کے لیے آج بعد عصر محکمۂ شرعیہ کی عمارت میں ایک اہم تربیتی کیمپ منعقد کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں عازمینِ حج نے…

ابو ظبی میں بھٹکلی طالبہ کی شاندار کامیابی، 98.4 فیصد نمبرات کے ساتھ بن گئیں اسکول میں گرلز ٹاپر

ابو ظہبی (فکروخبرنیوز) تعلیمی میدان میں ایک قابلِ فخر کامیابی حاصل کرتے ہوئے فردوس ایم جے نے سی بی ایس ای دسویں جماعت کے امتحان میں 98.4 فیصد نمبر حاصل کر کے نمایاں مقام حاصل کیا ہے اور گرلز سیکشن…