Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

سونے اور چاندی نے توڑ دیے تمام ریکارڈ، سونا دو لاکھ سے بس چند قدم دور

نئی دہلی: ہندوستانی بلین مارکیٹ کی تاریخ میں 29 جنوری کا دن سنہرے الفاظ میں درج ہو گیا ہے۔ عالمی عدم استحکام اور سرمایہ کاروں کی بھاری خریداری کی وجہ سے سونے اور چاندی کی قیمتوں نے پچھلے تمام ریکارڈ…

دہرادون : دو کشمیری نوجوانوں کے ساتھ شدید مارپیٹ

دہرادون: اتراکھنڈ اور ملک کے دیگر حصوں میں کشمیری شال فروشوں پر حملوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اب دہرادون کے وکاس نگر میں دو کشمیری نوجوانوں سے مارپیٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ کشمیری…

امریکی مسلم رکن پارلمنٹ پر حملہ کی کوشش

منیپولس: ایک شخص نے ڈیموکریٹک امریکی نمائندہ الہان ​​عمر پر نامعلوم مادہ اسپرے کرنے کی کوشش کی۔ اسپرے کرنے والے شخص کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا۔ الہان ​​عمر پر اس وقت اسپرے کی کوشش کی گئی جب وہ…

یاسین ملک سزائے موت کیس، کورٹ نے دیا NIA کو جواب دائر کرنے کا آخری موقع

نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے قتل اور ٹیرر فنڈنگ کے معاملے میں مجرم قرار دیے گئے کشمیر کے علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے سے متعلق قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کی درخواست پر سماعت…

جئے پور میں موت کے منہ سے واپس لوٹا طیارہ، کانگریس لیڈر بھی تھےسوار!

راجستھان کی راجدھانی جئے پور کے ایئرپورٹ پر آج ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا۔ بدھ کی دوپہر دہلی سے جئے پور پہنچی ایئر انڈیا کی فلائٹ ’اے آئی 1719‘ کی لینڈنگ ناکام ہونے سے افرا تفری والی حالت پیدا…

یوروپی یونین کے ساتھ فری ٹریڈ معاہدے پر کانگریس کی شدید تنقید

کانگریس نے ہندوستان اور 27 ممالک والے یوروپی یونین کے درمیان ’فری ٹریڈ ایگریمنٹ‘ (ایف ٹی اے) سے متعلق مرکز کی مودی حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ کانگریس نے اس معاہدہ پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ٹیرف میں…

بھٹکل: گورنمنٹ ماڈل اردو ہائر پرائمری اسکول میں تعلیمی نمائش (TLMA Exhibition 2026) کا انعقاد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) گورنمنٹ ماڈل اردو ہائر پرائمری اسکول، نوائط کالونی بھٹکل میں تعلیمی و درسی نمائش (TLMA Exhibition 2026) کا انعقاد آج عمل میں آیا۔ اس نمائش کا مقصد طلبہ کی تعلیمی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا اور تدریسی سرگرمیوں کو…