Tag karnataka

کاسرگوڈ : کمرشیل کامپلیکس میں لگی آگ پر چار گھنٹے بعد قابو پایا گیا

کاسرگوڈ : پرلا مارکیٹ ٹاؤن میں آدھی رات کو لگنے والی آگ سے بدیاڈکا-پتور روڈ کے ساتھ واقع ایک تجارتی عمارت میں پانچ دکانوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ متاثرہ دکانوں میں پوجا فینسی، پائیگالا کلاتھ اسٹور، پیپر ڈسٹری…

مقامی تجارتی گاڑیوں کے لیے دوبارہ ٹول چارجز شروع کرنے پر عوام کا احتجاج

کنداپور: ساستان ٹول پلازہ پر مقامی تجارتی گاڑیوں کے ٹول چارجز کی بحالی کے خلاف ڈرائیوروں اور گاڑیوں کے مالکان نے جمعہ کو احتجاج کیا۔ جب ٹول پلازہ نے 2017 میں کام شروع کیا تو ابتدائی طور پر مقامی کمرشل…

بھٹکل : مکتب جامعہ اسلامیہ نوائط کالونی کے طلبہ نے پیش کیا خوبصورت ثقافتی پروگرام

بھٹکل : مکتب جامعہ اسلامیہ بھٹکل نوائط کالونی کا ثقاتی پروگرام بروز جمعرات رات ساڑھے آٹھ بجے مکتب کے احاطہ میں منعقد کیا گیا جس میں طلبہ نے اپنا دلچسپ ثقافتی پروگرام پیش کیا۔ طلبہ نے مختلف انداز میں مختلف…

بی جے پی لیڈر سی ٹی روی پر خاتون وزیر کے خلاف نازیبا کلمات استعمال کرنے کا الزام ، پولیس تھانہ میں شکایت درج ، سی ٹی روی گرفتار

بنگلورو/بیلاگاوی: بیلگاوی میں قانون ساز کونسل کا سرمائی اجلاس جمعرات کو اس وقت افراتفری کا شکار ہو گیا جب بی جے پی کے ایم ایل سی سی ٹی روی پر خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر لکشمی ہیبلکر کے…

بھٹکل : مدرسہ دار التعلیم والتربیہ میں حفاظ کے اعزاز میں سجی تقریب ، طلبہ نے پیش کیا ثقافتی پروگرام

بھٹکل (فکروخبرنیوز) مدرسہ دار التعلیم والتربیہ میں امسال حفظ کی تکمیل کرنے والے طلبہ کے اعزاز میں کل رات مدرسہ کے احاطہ میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں مدرسہ کے دیگر طلبہ نے بھی اپنا ثقافتی پروگرام پیش…

منڈیا : مخصوص نعرہ لگوانے کے لیے دھمکی دینے پر معاملہ درج

منڈیا: سنگھ پریوار کے کارکنوں کا ایک مبینہ ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں بائک پر جانے کے دوران ایک مسلم نوجوان کو روک کر اسے جئے شری رام کا نعرہ لگانے کے لیے دھمکی دے رہے تھے۔ اطلاعات کے…

وَن نیشن، وَن الیکشن بل: ووٹنگ کے دوران 20 سے زائد بی جے پی اراکینِ پارلیمنٹ رہے غیر حاضر، اب ان کی خیر نہیں!

لوک سبھا میں 17 دسمبر کو ’وَن نیشن، وَن الیکشن‘ (ایک ملک، ایک انتخاب) سے متعلق بل پیش کیا گیا۔ اس بل پر ووٹنگ بھی ہوئی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ بی جے پی کے تقریباً 2 درجن اراکین…

بھٹکل : انجمن بوائز ہائی اسکول میں FESTEMBER 3.0 کا انعقاد : 14 پرائمری اور 9 ہائیر پرائمری اسکولوں کے طلبہ نے کی شرکت

بھٹکل (فکروخبرنیوز) انجمن بوائز ہائی اسکول بھٹکل میں آج بروز پیر  FESTEMBER 3.0، کے نام سے ایک انٹر اسکول پرائمری اور ہائر پرائمری فیسٹول کی میزبانی کی۔ افتتاحی تقریب اسکول کے سمینار ہال میں منعقد ہوا جس میں ہیڈ ماسٹر…

کرناٹک : وقف گھوٹالے میں وزیر اعلیٰ کے الزامات کو ریاستی بی جے پی صدر نے بتایا بے بنیاد

بنگلور: کرناٹک بی جے پی کے صدر بی وائی وجئیندر نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا کے وقف گھوٹالے کے سلسلے میں اپنے خلاف رشوت خوری کے الزامات کو “بے بنیاد” قرار دیا۔ یاد رہے کہ سدارامیا نے اپنے…

منگلورو ایرپورٹ پر ایک کروڑ پندرہ لاکھ سے زائد مالیت کا سونا ضبط

منگلورو:  منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے (ایم آئی اے) پر 8 سے 11 دسمبر کے درمیان دبئی اور ابوظہبی سے آنے والے تین مسافروں پاس سے کسٹمز افسران نے  ایک کروڑ پندرہ لاکھ سے زائد مالیت کا سونا اور زعفران…