بھٹکل: طوفانی لہروں سے الگ ہوا بارج جالی بیچ پر آ پہنچا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں مسلسل تیز بارش اور بحیرہ عرب میں بلند لہروں کے نتیجے میں ایک مال بردار "فلیٹ ٹاپ بارج” منگل کی صبح جالی بیچ کے ساحل سے ٹکرا گیا۔ اطلاعات کے مطابق یہ بارج شدید موسم کی…









