Tag karnataka news

وَن نیشن، وَن الیکشن بل: ووٹنگ کے دوران 20 سے زائد بی جے پی اراکینِ پارلیمنٹ رہے غیر حاضر، اب ان کی خیر نہیں!

لوک سبھا میں 17 دسمبر کو ’وَن نیشن، وَن الیکشن‘ (ایک ملک، ایک انتخاب) سے متعلق بل پیش کیا گیا۔ اس بل پر ووٹنگ بھی ہوئی اور دلچسپ بات یہ ہے کہ بی جے پی کے تقریباً 2 درجن اراکین…

کرناٹک : وقف گھوٹالے میں وزیر اعلیٰ کے الزامات کو ریاستی بی جے پی صدر نے بتایا بے بنیاد

بنگلور: کرناٹک بی جے پی کے صدر بی وائی وجئیندر نے ہفتہ کے روز وزیر اعلیٰ سدارامیا کے وقف گھوٹالے کے سلسلے میں اپنے خلاف رشوت خوری کے الزامات کو “بے بنیاد” قرار دیا۔ یاد رہے کہ سدارامیا نے اپنے…

منگلورو ایرپورٹ پر ایک کروڑ پندرہ لاکھ سے زائد مالیت کا سونا ضبط

منگلورو:  منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے (ایم آئی اے) پر 8 سے 11 دسمبر کے درمیان دبئی اور ابوظہبی سے آنے والے تین مسافروں پاس سے کسٹمز افسران نے  ایک کروڑ پندرہ لاکھ سے زائد مالیت کا سونا اور زعفران…

منگلورو : پرائیویٹ بسوں کے لیے دروازے لگائے جانے کا معاملہ! کیوں برتی جارہی ہے لاپرواہی؟

منگلورو: مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے 10 دسمبر تک تمام پرائیویٹ بسوں پر دروازے لگانے کے لیے ڈپٹی کمشنر (DC) ڈاکٹر ملائی موگلن کی بار بار ہدایات کے باوجود حکم نامہ پر عمل درآمد نہ کرنے کی…

کرناٹک : بی جے پی لیڈران کے اختلافات منظر عام پر ، جانیے اب کیا ہوا؟؟

بیلگاوی 9 دسمبر :  کرناٹک میں بی جے پی کی اندرونی لڑائی تیز ہوتی جارہی ہے، پارٹی کے ایم ایل اے باسنا گوڑا پاٹل یتنال نے پیر کو الزام لگایا کہ سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کی مرکزی…

بھٹکل میں آئی این ایف کی طرف سے جنوری میں منعقد ہورہا ہے ٹریڈ ایکسپو ، جانیے مزید تفصیلات!

بھٹکل : انڈین نوائط فارم (آئی این ایف) کی طرف سے بھٹکل میں پانچ روزہ ٹریڈ ایکسپو منعقد کیا جارہا ہے۔ صدر آئی این ایف جناب ایس ایم ارشد نے پریس کانفرنس میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ یہ…

کل سے شروع ہونے والے سرمائی اجلاس میں اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کی پوری تیاری میں ، ان مسائل پر ہوسکتی ہے زوردار بحث!

بنگلور: بیلگاوی کے سوورنا ودھانا سودھا میں 9 دسمبر سے 20 دسمبر تک منعقد  ہونے والے کرناٹک قانون ساز اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے دوران اپوزیشن حکومت کو گھیرنے کی پوری تیاری میں ہے۔ اسمبلی میں خاص طور پر چیف…

کےایس آر ٹی سی بس ڈرائیور کو سینے میں درد کی شکایت ، کنڈکٹر کی حاضر دماغی سے تیس مسافر محفوظ

اپنانگڈی : ڈرائیور کو سینہ میں درد کی شکایت کے بعد کنڈکٹر کے ذریعہ بس چلاکر اسپتال میں داخل کیے جانے کا واقعہ یہاں کل پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کے ایس آر ٹی سی بس ڈرائیور کو بس…