Tag karnataka news

نیپال میں سیلاب سے تاریخ کی بدترین تباہی،626 ہلاکتیں اور 2400 سے زائد لاپتہ، 320ہندوستانی بھی شامل

نیپال کے دریاؤں بھوٹے کوشی اور ترشولی میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی آر آر ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ تازہ…

نیپال میں سیلاب سے زبردست تباہی: 160 افراد کی موت، 300 ہندوستانیوں سمیت ہزاروں لاپتہ

نیپال کے خطہ رسوا میں اچانک آنے والے شدید سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں اب تک 160 افراد ہلاک جبکہ ہزاروں افراد لاپتہ ہو چکے ہیں۔ نیپال کے وزیر خارجہ ششیر کھنال…

کرناٹک میں غیر معیاری غذا اور نقلی ادویات کی نگرانی کے لیے ‘واچ ٹیمیں’ تشکیل دینے پر غور: یو ٹی قادر

منگلورو: کرناٹک میں غیر معیاری یا ملاوٹ شدہ غذائی اشیاء اور جعلی و نقلی ادویات کی فروخت پر قابو پانے کے لیے ریاستی حکومت نے ضلع اور تعلقہ کی سطح پر خصوصی ‘واچ ٹیمیں’ (Watch Teams) تشکیل دینے پر غور…

کرناٹک میں دودھ کے علاوہ دیگر اشیاء سے تیار پنیر کی تیاری اور فروخت پر ایک سال کی پابندی

بنگلورو:  عوام کی صحت کے تحفظ کے پیش نظر کرناٹک حکومت نے دودھ کے علاوہ دیگر اشیاء سے تیار کیے جانے والے پنیر کی تیاری، ذخیرہ، سپلائی اور ’پنیر‘ کے نام سے فروخت پر ایک سال کے لیے پابندی عائد…

بھٹکل کے بنیادی مسائل پر رابطہ سوسائٹی سرگرم؛ ڈی سی، اے ڈی سی اور ایس پی سے اہم ملاقات

نیشنل ہائی وے سے UGD، SIR سے منشیات تک مختلف عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال؛ حکام کی جانب سے ممکنہ اقدامات کی یقین دہانی رابطہ سوسائٹی، بھٹکل کے ذمہ داران اور اراکین پر مشتمل ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر…

کرناٹک میں محکمہ فوڈ سیفٹی بھی حرکت میں : اب تک 1849 ہوٹلوں اور فوڈ آؤٹ لیٹس کی تلاشی

بنگلورو: ریاست کرناٹک میں عوام کو معیاری اور صحت بخش غذا کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے ایک بڑی اور ریاست گیر مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس ڈرائیو کے تحت اب تک…

کرناٹک میں PUC سرٹیفکیٹ مہنگا، نئی فیسوں کا نفاذ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں گاڑی مالکان کو اب آلودگی کنٹرول (PUC) سرٹیفکیٹ کے لیے پہلے سے زیادہ رقم ادا کرنا ہوگی۔ ریاستی ٹرانسپورٹ محکمہ نے ایمیشن ٹیسٹنگ سینٹرز کی فیسوں میں ترمیم کرتے ہوئے نئی شرحیں نافذ کردی ہیں۔…

80ویں یومِ آزادی پر ڈی کے شیوکمار کا عزم؛ کرناٹک میں امن، ہم آہنگی اور ہمہ گیر ترقی کو فروغ دینے پر زور

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے ہفتے کے روز ریاست کے عوام کو 80ویں یومِ آزادی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ریاست میں امن، رواداری، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور ہمہ گیر ترقی کو یقینی…

کرناٹک : ASDDO فہرست میں نام آنے کا مطلب ووٹ ختم ہونا نہیں، الیکشن کمیشن نے عوام کی غلط فہمی دور کر دی

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک میں ووٹر فہرستوں کی خصوصی شدید نظرِ ثانی (SIR-2026) کے دوران ‘ASDDO’ زمرے میں شامل کیے گئے 1.11 کروڑ سے زائد ووٹرز کے حوالے سے عوام میں پائی جانے والی تشویش کے پیش نظر الیکشن کمیشن…