Tag fikrokhabar

مانسون کے دوران اسکولوں اور کالجوں کے قریب حادثات پر افسران ہوں گے براہِ راست ذمہ دار: ڈی سی لکشمی پریا کی سخت وارننگ

ڈی سی لکشمی پریا نے اترا کنڑا میں مانسون کی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے افسران کو سخت وارننگ دی ہے۔ اسکولوں کے قریب حادثات پر افسران جوابدہ ہوں گے۔

بھٹکل : سروس روڈ اور نکاسیٔ آب کے بغیر این ایچ 66 توسیعی کام پر عوامی تشویش، ذمہ داران کی ڈپٹی کمشنر اور وزیر انچارج سے ملاقات

بھٹکل میں نیشنل ہائی وے توسیعی کاموں سے پیدا ہونے والے مسائل پر مجلس اصلاح و تنظیم اور ہوراٹا سمیتی نے ڈی سی لکشمی پریا کو میمورنڈم پیش کیا۔

کرناٹک روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، مگر یونین 25 فیصد مطالبے پر بضد؛ ہڑتال کا انتباہ

ریاستی حکومت نے جولائی سے بڑھی ہوئی تنخواہیں دینے کا حکم دیا، جبکہ ٹرانسپورٹ یونینز نے 25 فیصد اضافے اور بقایا جات کی ادائیگی تک تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی نے باغبانی کی فصلوں اور مکانات کو پہنچایا شدید نقصان

ساحلی ضلع اڈپی کے کرکلہ تعلقہ میں گزشتہ دو دنوں سے جاری طوفانی بارش اور بجلی گرنے کے واقعات میں باغبانی کی فصلوں کو 5 لاکھ سے زائد کا نقصان، 20 سے زائد مکانات جزوی طور پر متاثر۔

کاروار میں پانی کی قلت کا مسئلہ: رکنِ پارلیمنٹ کا سخت رخ، افسران کو دی یہ بڑی ہدایت

رکنِ پارلیمنٹ وشویشور ہیگے کاگیری نے کاروار میں پینے کے پانی کی قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جے جے ایم پروجیکٹ کو جلد مکمل کرنے اور لاپرواہ ٹھیکیداروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت دی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر 2026 کی تعطیلات کا اعلان، سرکاری و نجی شعبے کے لیے تاریخیں جاری

متحدہ عرب امارات نے سرکاری اور نجی شعبے کے ملازمین دونوں کے لیے عید الفطر 2026 کی تعطیلات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل اور وزارتِ انسانی وسائل و اماراتائزیشن نے مشترکہ…

سونے چاندی کی قیمتوں میں اتھل پتھل ، آج سونا چاندی پھر مہنگا ہوا

کئی روز سے گراوٹ کا سامنے کررے سونا اور چاندی آج ایک بار پھراچانک اوپر اٹھتے ہوئے اپنی حالت سدھارتے نظر آئے۔ ملٹی کموڈٹی ایکسچینج (ایم سی ایکس) پر فیوچر ٹریڈنگ شروع ہونے کے ساتھ ہی بدھ کو دونوں قیمتی…