Tag fikrokhabar

مجلس اصلاح و تنظیم کی سیرت مہم: تین پروگراموں کا اعلان، سیرت کوئز میں 35 خصوصی انعامات

بھٹکل کی مرکزی سماجی و ملی تنظیم ‘مجلسِ اصلاح و تنظیم’ نے سیرت النبی ﷺ کے پیغام کو عام کرنے اور معاشرے میں بیداری پیدا کرنے کے لیے رواں ماہ ایک مہم کا باضابطہ اعلان کیا ہے۔ تنظیم کے دفتر…

حکومت ہاف ہیلمیٹ کے ساتھ فٹ پاتھ پر گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری میں

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک حکومت نے سڑک حادثات پر قابو پانے، پیدل چلنے والوں کے تحفظ اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے کے لیے چند انتہائی سخت اور اہم فیصلے کرنے کا اشارہ دیا ہے۔ حکومت نے غیر…

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے ایس آئی آر کو قرار دیا ‘بڑا فراد’: کہا ، اقلیتوں، دلتوں اور آدیواسیوں کے 45 لاکھ ووٹ کاٹنے کی سازش

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ اور سینئر کانگریس رہنما ڈی کے شوکمار نے جمعرات کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریاست میں جاری ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظر ثانی (SIR) کے عمل پر شدید سوالات اٹھائے…

ودھان سودھا کے سامنے اردو فیسٹیول کی تجویز پر تنازعہ، وزیر یوٹی قادر نے مقام کی تبدیلی کا دیا اشارہ

بنگلورو (فکروخبر نیوز) کرناٹک کی قانون ساز اسمبلی ‘ودھان سودھا’ کے احاطہ میں  پیش کردہ مجوزہ ‘اردو فیسٹیول’ کے انعقاد پر اپوزیشن جماعت بی جے پی اور کنڑ قوم پرست تنظیموں کی شدید مخالفت کے بعد ریاستی حکومت کا موقف…

ایس آئی آر کے پیشِ نظر بھٹکل میں جاری تنظیم ہیلپ لائن سینٹر 8 اکتوبرتک رہے گا جاری ، سہولیات سے فائدہ اٹھانے کی اپیل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) کرناٹک میں ووٹر لسٹوں کی خصوصی جامع نظر ثانی (SIR) کے پیشِ نظر ‘مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل’ کے ہیلپ لائن سینٹر کی جانب سے رائے دہندگان کو فراہم کی جانے والی رہنمائی اور امدادی خدمات 8 اکتوبر…

منیپال کے اسپتال سے فرار کی کوشش میں چوتھی منزل سے گرا مریض، حالت نازک

منیپال (اڈپی) منیپال کے ایک معروف نجی اسپتال میں بدھ کی دوپہر ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ اسپتال میں زیر علاج ایک مریض چوتھی منزل کی کھڑکی سے نیچے گر کر شدید طور پر زخمی ہو گیا۔…

الیکشن کمیشن نے آن لائن ووٹر رجسٹریشن فارم 6 سے ایس آئی آر کا اضافی ڈیکلریشن ختم کیا

نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) نے ایک اہم فیصلے کے تحت ان تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نئے ووٹرز کے رجسٹریشن کے لیے استعمال ہونے والے آن لائن ‘فارم 6’ سے اسپیشل انٹینسیو ریویژن…

گاڑیوں کی ملکیت اور جائیداد کی خرید و فروخت کا مذہبی ڈیٹا کیوں؟ اسد الدین اویسی کے حکومت سے تیکھے سوالات

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (AIMIM) کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی نے آبادیاتی تبدیلیوں سے متعلق مرکزی حکومت کی اعلیٰ سطحی کمیٹی (HLCDC) کی کارروائی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ انہوں…

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضیاں دہلی ہائی کورٹ سے بھی خارج

نئی دہلی:  دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے فروری 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی مبینہ بڑی سازش سے متعلق کیس میں معروف سرگرم کارکنان عمر خالد اور شرجیل امام کی تازہ ضمانت عرضیاں…

تھیلیسیمیا میں مبتلا بھٹکل کے 20 سالہ نوجوان محمد دانش کے آپریشن کے لیے 50 لاکھ روپے کی ضرورت، اہلِ خیر سے مدد کی اپیل

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل کے جامعہ آباد کے رہائشی 20 سالہ نوجوان محمد دانش ابن احمد عمر شیخ کو ایک طویل عرصہ بعد تھیلیسیمیا جیسے مہلک مرض سے نجات کی نئی امید ملی ہے، تاہم اس کے بنگلورو میں ہونے والے پیچیدہ…