Tag fikrokhabar

معروف تاجروعلی پبلک اسکول کے ٹرسٹی جناب عبدالحمید دامودی کے انتقال پر تعزیتی اجلاس، علمی و سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ کا اظہار

بھٹکل (فکروخبر نیوز): مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی اور علی پبلک اسکول و پی یو کالج کے ٹرسٹی، معروف شخصیت جناب عبدالحمید دامودی رحمۃ اللہ علیہ کے سانحہ ارتحال پر آج صبح اسکول میں ایک باوقار تعزیتی اجلاس منعقد…

بنگلورو کے ٹاؤن ہال میں 48 مسلم تنظیموں کا بڑا اجتماع؛ تحفظ، روزگار، حجاب اور 4 فیصد ریزرویشن پر کانگریس کو انتخابی وعدے یاد دلائے

بنگلورو میں کرناٹک مسلم کنوینشن کا انعقاد۔ مسلم تنظیموں نے کانگریس حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام لگاتے ہوئے 4 فیصد ریزرویشن، حجاب اور تحفظ کا مطالبہ کیا۔

منگلورو سے بنگلورو جا رہی مسافر بس میں خوفناک آگ؛ 36 مسافر معجزاتی طور پر محفوظ ، سامان سمیت بس جل کر خاکستر

ہاسن (فکروخبرنیوز) منگلورو سے بنگلورو جا رہی ایک نجی سلیپر بس میں اچانک خوفناک آگ لگنے سے ہائی وے پر سنسنی پھیل گئی۔ اس حادثے میں بس میں سوار تمام 36 مسافر معجزاتی طور پر بال بال بچ گئے، تاہم…

ساحلی علاقوں میں موسم خراب، 50  سے 60 کلومیٹر کی رفتار سے چلیں گی ہوائیں، الرٹ جاری

کاروار (فکروخبر نیوز) ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) نے ساحلی کرناٹک کے سمندری حصوں میں 17 اور 18 مئی کو تیز طوفانی ہواؤں اور سمندری لہروں کی شدت کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ایک اہم ایڈوائزری جاری کی ہے۔ محکمہ نے…

بھٹکل: رحمت آباد میں بجلی کے کھمبے اکھڑنے سے 200 گھروں کی سپلائی معطل، عوامی احتجاج کے بعد ہیسکام حرکت میں

بھٹکل کے رحمت آباد اور فردوس نگر میں طوفانی بارش سے بجلی کے کھمبے گر گئے۔ ہیسکام کا عملہ موقع پر پہنچ کر مرمتی کام میں مصروف، بجلی اب تک بحال نہ ہو سکی۔

بھٹکل سے تعلق رکھنے والے محمد ابن آفتاب ایم جے کی ابو ظہبی میں شاندار کامیابی، سی بی ایس سی بارہویں جماعت کے امتحانات میں 97.6 فیصد نمبرات حاصل کیے

ابوظہبی (فکروخبر نیوز)ابوظہبی انڈین اسکول کے طالب علم محمد نے سی بی ایس ای (CBSE) گریڈ 12 کے سالانہ امتحانات 2026 میں غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے شاندار تعلیمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔ آفتاب ایم جے اور نہدیہ خلیفہ…

بھٹکل میں بجلی کی آنکھ مچولی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا : شدید گرمی اور مچھروں کی بہتات سے عوام پریشان

بھٹکل میں بجلی کی بار بار کٹوتی اور بارش کے بعد طویل پاور کٹ نے عوام کو پریشان کر دیا۔ شدید گرمی اور مچھروں کی وجہ سے شہری راتیں جاگ کر گزارنے پر مجبور ہیں۔