Tag coastal karnataka

کنداپور کے قریب دوبسوں کے درمیان خوفناک تصادم ، 28 مسافر زخمی ، تین کی حالت نازک

کنداپور(فکروخبرنیوز) کنداپور میں ملیکٹے کے قریب آرٹے برج  کے پاس اتوار کی صبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں دو نجی مسافر بسوں کے درمیان ہوئی آمنے سامنے کی بھیانک ٹکر میں 28 افراد زخمی ہو گئے، جن میں…

جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام 6 نومبر بروز جمعہ کو

بھٹکل (فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاسِ عام انشاء اللہ مورخہ 25 جمادی الاول 1448ھ مطابق 6 نومبر 2026 بروز جمعہ بعد نمازِ عشاء ساڑھے آٹھ بجے جامع مسجد بھٹکل میں منعقد ہوگا۔ جماعت المسلمین بھٹکل کے جنرل سکریٹری…

ہائی ٹینشن تار کی زد میں آئے بیٹے کو بچانے گئی ماں کو بھی لگا بجلی کا جھٹکا ، دونوں ہلاک

منگلورو(فکروخبرنیوز) موڈبدری میں پیش آئے ایک دلخراش اور انتہائی افسوسناک واقعہ میں بجلی کے کرنٹ کی زد میں آنے والے اپنے جوان بیٹے کو بچانے کی کوشش میں ماں بھی موت کے منہ میں چلی گئی۔ اس حادثے میں ماں…

انجمن کالج بھٹکل میں گریجویٹس کے لیے سنہرا موقع ،  24 اکتوبر کو ٹی سی ایس کمپنی کا ہوگا پلیسمنٹ ڈرائیو

بھٹکل(فکروخبرنیوز) نامور ملٹی نیشنل آئی ٹی کمپنی ‘ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز’ (TCS) کے بزنس پروسیس سروسز (BPS) شعبے کی جانب سے ساحلی کرناٹک کے ڈگری پاس نوجوانوں کے لیے ایک عظیم الشان پلیسمنٹ ڈرائیو کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ یہ…

ممبئی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں بھٹکل کے ایک شخص جاں بحق

ممبئی (فکروخبرنیوز) ممبئی کے مصروف ترین علاقے دادَر میں پیش آئے ایک دلخراش سڑک حادثے میں بھٹکل سے تعلق رکھنے والے شکیل شاہ بندری جاں بحق ہو گئے۔ ممبئی جماعت کے ایک ذمہ دار کے مطابق 58 سالہ شکیل شاہ…

بھٹکل اڈپی اور منگلور کے عمرہ زائرین شدید مشکلات کا شکار : منگلورو ایئرپورٹ سے ایئر انڈیا ایکسپریس اور انڈیگو کی 24 اکتوبر تک سروسز منسوخ

 منگلورو(فکروخبرنیوز) سعودی عرب کے اہم ہوائی اڈوں پر حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد پروازوں کا نظام شدید متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ساحلی کرناٹک سے سعودی عرب سفر کرنے والے اور وہاں سے واپس لوٹنے والے سینکڑوں…

باہمی اتحاد، بھائی چارے اور نشہ سے پاک ماحول کے قیام کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت، بھٹکل میں تنظیم کے خیرسگالی اجلاس سے مقررین کا خطاب

اختلافات اور بدگمانیوں کو دور کرکے سماجی برائیوں کے خاتمے کے لیے متحد ہونے کی اپیل بھٹکل (فکروخبر نیوز) معاشرے میں پائے جانے والے باہمی اختلافات اور شکوک و شبہات کو دور کرکے اتحاد، بھائی چارے اور خوشگوار ماحول کو…

بھٹکل میں بارش کی کمی سے کڈوینکٹے آبی ذخیرے میں پانی گھٹنے لگا ، پینے کے پانی اور زرعی سرگرمیوں پر بحران کے بادل

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل تعلقہ میں اس سال مانسون کے دوران معمول سے کم بارش ہونے کے نتیجے میں کڈوینکٹے آبی ذخیرے میں پانی کی کمی دیکھی جارہی ہے۔ بارش کی اس کمی نے مقامی کسانوں اور عوام میں تشویش پیدا…

کینسر کی ادویات کی قیمتوں میں کمی کا مرکزی فیصلہ خوش آئند : وزیرِ صحت یو ٹی قادر کا خیر مقدم

منگلورو (فکروخبر نیوز) وزیر برائے صحت و خاندانی بہبود یوٹی قادر نے کینسر کی مہنگی ادویات کی قیمتوں کی حد بندی کرنے کے مرکزی حکومت اور نیشنل فارماسیوٹیکل پرائسنگ اتھارٹی (NPPA) کے فیصلے کا پرجوش خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں…