Tag coastal karnataka

بھٹکل کی مسجد سلمان فارسیؓ میں ختمِ تفسیرِ قرآن کی روح پرور محفل

قرآن ہدایت کا سرچشمہ ، اس پر عمل ہی تمام مسائل کا حل : مولانا عبد السبحان ناخدا ندوی بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے سلمان آباد میں واقع مسجد سلمان فارسی میں ایک روحانی جلسہ برائے ختمِ تفسیرِ قرآن منعقد…

کالیکٹ یونانی ہاسپٹل کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کے ٹی اجمل اورمعروف سماجی رہنما آصف مجتبیٰ کی دفتر فکروخبرآمد

بھٹکل (فکروخبر نیوز) کالیکٹ یونانی ہاسپٹل کے بانی و ڈائریکٹر اور معروف طبی شخصیت ڈاکٹر کے ٹی اجمل نے گزشتہ روز ‘مائلز ٹو اسمائل فاؤنڈیشن’ کے بانی و سی ای او آصف مجتبیٰ کے ہمراہ فکروخبر کے دفتر کا دورہ…

مرڈیشور میں سرپرستوں کو سیرتِ نبوی ﷺ سے جوڑنے کی خوبصورت کوشش ، سیرت کوئز کا منفرد تجربہ

مرڈیشور (فکروخبر نیوز) مرڈیشور کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکول کے طلبہ کے سرپرستوں کے درمیان’’میں اور میرا سرپرست‘‘ کے عنوان سے سیرتِ نبوی ﷺ کوئز کا انعامی پروگرام نیشنل ہائی اسکول مرڈیشور میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں مقررین نے…

بھٹکل میں تنظیم کی جانب سے یوٹی قادراورمنکال وئیدیا کی تہنیت، بھٹکل کے باقی ماندہ ترقیاتی کاموں کی تکمیل کا مطالبہ

بھٹکل (فکروخبر نیوز) کرناٹک کے وزیر صحت یوٹی قادر اور کرناٹک اسمبلی کے نائب اسپیکر منکال وئیدیا کے اعزاز میں مجلس اصلاح و تنظیم کی جانب سے اتوار کی شب آمنہ پیلس میں ایک تہنیتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں…

ندوۃ العلماء کے ناظرِ عام مولانا عمار حسنی ندوی کی جامعہ اسلامیہ بھٹکل آمد ، دو کتابوں کا عمل میں آیا اجراء

بھٹکل (فکروخبر نیوز) دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے ناظرِ عام مولانا عمار حسنی ندوی کی جامعہ اسلامیہ بھٹکل آمد کے موقع پر جامعہ کی مسجد میں آج بعد نمازِ ظہر ایک مختصر پروگرام منعقد ہوا، جس میں مولانا موصوف کے…

بھٹکل میں مولانا ابو طالب رحمانی کا ولولہ انگیز خطاب، پڑھیے خطاب کی اہم جھلکیاں

بھٹکل (فکروخبر نیوز) ہندوستان جیسے ملک میں جہاں نوجوانوں کی بڑی تعداد موجود ہے، اگر یہی نوجوان نشہ، بداخلاقی اور دیگر معاشرتی برائیوں کا شکار ہوجائیں تو انہیں ان تباہ کاریوں سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ مسلمانوں…

انکولا میں میلاد جلوس کے دوران فلسطینی جھنڈا لہرانے پر پولیس نے نوجوان کو حراست میں لیا

انکولا (فکروخبرنیوز) ضلع اتر کنڑ کے تعلقہ انکولا میں بدھ کے روز منعقدہ میلاد النبی ﷺ کے پرامن جلوس کے دوران فلسطینی پرچم کی نمائش کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے۔ موصولہ…

جماعت المسلمین ولکی کے زیر اہتمام جلسۂ سیرت النبی ﷺ : ممتاز طلبہ وطالبات نے پیش کیا خوبصورت پروگرام

ولکی (فکروخبرنیوز) جماعت المسلمین ولکی کے زیر اہتمام جامع مسجد ولکی کے وسیع صحن میں سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر ایک عظیم الشان اور روح پرور جلسہ منعقد ہوا، جس میں گاؤں کے خاص و عام، مرد و خواتین…

سری ۔ یلاپور کی خستہ حالی پر بی جے پی نے راستہ روک کر کیا احتجاج

یلاپور(فکروخبرنیوز) ضلع کے یلاپور میں سرسی – یلاپور مرکزی شاہراہ سمیت دیہی علاقوں کی سڑکوں کی انتہائی خستہ حالی اور ابتر صورتحال کے خلاف بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے کمپلی اور ہاسنگی شکتی مراکز کی جانب سے منچیکیری…

بھٹکل میں جمعرات کو منعقد ہوگا جلسۂ سیرت النبی ﷺ ، مولانا ابوطالب رحمانی ہوں گے مہمانِ خصوصی

بھٹکل (فکروخبر نیوز) مجلسِ ملیہ نوائط کالونی بھٹکل کے زیرِ اہتمام رسول اللہ ﷺ کی سیرت اور ہماری معاشرتی ذمہ داریاں کے عنوان سے ایک اہم جلسۂ عام منعقد کیا جا رہا ہے۔ جلسے میں سیرتِ نبوی ﷺ کے مختلف…