Category عالمی خبریں

سال 2024 :صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لیے سب سے زیادہ ہلاکت خیز ثابت

صحافیوں کی تحفظ کی تنظیم سی پی جے نے کہا ہے کہ گزشتہ برس 18 ممالک میں 124 صحافی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے قتل ہوئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافی تنظیم ’’کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس‘‘ کی سالانہ…

طے شدہ معمول کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کریں گے: حماس

حماس نے کہا ہے کہ وہ ہفتے کے روز طے شدہ معمول کے تحت اسرائیلی یرغمالیوں کی رہا کردے گا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان نے بتایا کہ مصر اور قطر نے جنگ بندی معاہدے پر عمل…

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی مؤخرکر دی،اسرائیلی حکومت کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلی قیدیوں کی اگلی قسط کی رہائی “تاحکمِ ثانی” مؤخر کر رہی ہے، کیونکہ اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کی شرائط کی خلاف ورزی کی ہے۔معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد کا مطالبہحماس…

ٹرمپ کے خواب کو خاک میں ملائیں گے : حماس رہنما خلیل الحیہ

اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ’غزہ‘ کی پٹی میں حماس کے سربراہ خلیل الحیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی سرزمین نہیں چھوڑیں گے اور یہ کہ”مغرب، امریکہ، ٹرمپ اور ان کے حامیوں کے عزائم اور…

ایران ، امریکہ سے مذاکرات کو تیارلیکن رکھی بڑی شرط

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ پابندیوں کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا ہونا بے حد ضروری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران مذاکرات کے…

نیتن یاہو کے مضحکہ خیز مشورہ پر ر سعودی عرب کا کرار ا جواب

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک انٹرویو میں ایک علیحدہ فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے پر سعودی عرب کو مضحکہ خیز مشور دے ڈالا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یایو نے مزید کہا تھا کہ سعودی…

غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں : امریکی صدر کاایک اور۔۔۔۔۔۔بیان!

(فکروخبر/ذرائع)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ کا کنٹرول سنبھالنے اور تعمیر نو کے امریکی منصوبے پر عمل درآمد میں کوئی جلدی نہیں ہے۔واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ اگلے ہفتے کئی ممالک…

امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کا کیا اعلان !

(فکروخبر/ذرائع)امریکا نے اسرائیل کو 7 ارب ڈالر سے زائد کے ہتھیار فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے محکمہ خارجہ نے اسرائیل کو 7 اعشاریہ 4 بلین ڈالر کے ہتھیار…