Category عالمی خبریں

غزہ میں 50 ہزار ہلاکتیں ضروری تھی ، فلسطینیوں کو وقتا فوقتا نکبہ سہنا ہوگا : اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ

اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس کے سابق سربراہ اہارون ہالیوا، جنہوں نے گزشتہ برس 7 اکتوبر کے حملوں کی ناکام روک تھام پر استعفیٰ دیا تھا، نے انتہائی متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو وقتاً فوقتاً ایک…

آئی سی سی میں اسرائیلی وزراء کے خلاف اپارتھائیڈ کیس، بن گویر اور سموتریچ کی گرفتاری کے وارنٹ تیار

بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) میں اسرائیلی وزراء ایتامار بین گویئر (وزیر برائے قومی سلامتی) اور بیزلیل سموتریچ (وزیر خزانہ) کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ کی درخواستیں مکمل ہو چکی ہیں اور اب دو ڈپٹی پراسیکیوٹرز کے پاس موجود ہیں۔…

سوشل میڈیا پر وائرل قاتل وھیل کی حقیقت

(فکروخبر/ذرائع)گزشتہ چند دنوں سے انسٹاگرام، ٹوئٹر اور ٹک ٹاک پر ایک چونکا دینے والی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ایک وہیل ٹرینر، جیسکا ریڈکلف، اپنی ہی سدھائی ہوئی قاتل وہیل کے حملے…

الاسکا میں ٹرمپ اور پوتن کی متوقع ملاقات : یوکرین کو مذاکرات سے باہر رکھنے پر عالمی خدشات

واشنگٹن/ماسکو/کیف: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ روسی صدر ولادیمیر پوتن سے الاسکا میں ملاقات کریں گے، جس کا مقصد یوکرین جنگ کے حوالے سے کسی ممکنہ "منصفانہ معاہدے” پر بات چیت کرنا ہے۔ تاہم…

اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف شدید ناراضگی، یروشلم، تل ابیب اور حائفہ میں احتجاجی مظاہرے، غزہ منصوبے کی مخالفت

حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری شدید لڑائی ختم ہونے کے ابھی آثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ اب اسرائیلی حکومت کا غزہ پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا منصوبہ بھی سامنے آ چکا ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان…

ہند۔عُمان جامع اقتصادی معاہدے کی راہ ہموار : معاشی تعلقات میں نیا سنگ میل

نئی دہلی: ہندوستان اور عمان اس ماہ ایک جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (سی ای پی اے) پر دستخط کرنے والے ہیں، جس میں اشیا، خدمات، سرمایہ کاری اور افرادی قوت کی نقل و حرکت شامل ہوگی۔ آئی اے این…

اے آئی پر اندھا اعتماد :  چَیٹ جی پی ٹی کے مشورے سے شخص اسپتال پہنچ گیا

موجودہ دور میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور چَیٹ جی پی ٹی جیسی ٹکنالوجی کا بول بالا ہے۔ دن بہ دن لوگوں کا ان ٹکنالوجی پر یقین بڑھتا جا رہا ہے لیکن کبھی کبھی یہی یقین انہیں مصیبت میں ڈال…

غزہ: امداد حاصل کرنے کے دوران فلسطینی فٹبالر سلیمان احمد العبید جاں بحق

غزہ شہر میں انسانی امداد کا انتظار کرنے کے دوران اسرائیلی فوج کی شوٹنگ میں فلسطینی فٹبالر سلیمان احمد العبید جاں بحق ہوگئے ہیںـ۔۲۴؍ مارچ ۱۹۸۴ء کو غزہ میں پیدا ہونے والےسلیمان احمد زید العبید نہ صرف یہ کہ اپنے…

اسرائیل نے یروشلم اور فلسطین کے مفتی اعظم پر الاقصیٰ میں داخل ہونے پر ۶؍ ماہ کی پابندی عائد کردی

مقامی حکام نے بدھ کو تصدیق کی کہ اسرائیل نے یروشلم اور فلسطین کے مفتی اعظم، شیخ محمد حسین کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر ۶ ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے۔ فلسطینی مفتی اعظم نے ۲۵ جولائی کو…