Category عالمی خبریں

انگلینڈ کے 90 فیصد اسکولوں میں 16 سال تک کے بچوں کے موبائل فونز پر پابندی

لندن: (فکروخبر/ذرائع)انگلینڈ کے 90 فیصد سے زائد اسکولوں نے 16 سال تک کے بچوں کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ یہ فیصلہ ایک حالیہ سروے کے بعد کیا گیا جس میں انکشاف ہوا تھا کہ 12…

ٹرمپ کے فیصلے نے ارب پتیوں کو مالا مال کر دیا؛ منٹوں میں 304 ملین ڈالر کا اضافہ

واشنگٹن:(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے درآمدی محصولات میں 90 دن کی مہلت کے اعلان کے چند ہی منٹوں کے اندر دنیا کے امیر ترین افراد کی دولت میں مجموعی طور پر 304 ملین ڈالر کا حیران کن…

غزہ جنگ پر احتجاج: سیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کا نیتن یاہو حکومت کو خط

تل ابیب: (فکروخبر/ذرائع)غزہ میں جاری جنگ سے تنگ آ کر اسرائیلی فضائیہ کے 1000 سے زائد ریزرو فوجیوں نے اپنی حکومت کو ایک احتجاجی خط لکھا ہے، جس میں جنگ کے خاتمے اور یرغمالیوں کی بازیابی کا مطالبہ کیا گیا…

AKFA کراٹے اینڈ فٹنس اکیڈمی بھٹکل کے طلبہ کی شاندار کامیابی، ریاستی سطح پر گولڈ میڈل حاصل، آل انڈیا نیشنل کے لیے منتخب

بھٹکل:(فکروخبر/ذرائع) 11 اپریل 2025 کو ہبلی میں منعقدہ 16ویں ریاستی سب جونیئر کراٹے چمپئن شپ میں AKFA کراٹے اینڈ فٹنس اکیڈمی بھٹکل کے دو ہونہار طلبہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔مسٹر فلاح…

مہنگائی نے اسرائیلی عوام کو خیرات کا محتاج بنا دیا، ہر تین میں سے ایک خاندان غربت کا شکار:رپورٹ

تل ابیب :(فکروخبر/ذرائع)اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں جاری جنگ اور نیتن یاہو حکومت کی معاشی پالیسیوں کے باعث ملک میں غربت اور مہنگائی نے خطرناک حد اختیار کر لی ہے۔ لاکھوں اسرائیلی خاندان یومیہ خوراک کے لیے خیراتی…

شجاعیہ میں اسرائیلی حملہ: رہائشی عمارت ملبے کا ڈھیر، 38 فلسطینی شہید، درجنوں لاپتا

غزہ :(فکروخبر/ذرائع) غزہ کے علاقے شجاعیہ میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں بچوں سمیت کم از کم 38 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی اور لاپتا ہو گئے ہیں۔ حملے میں قریبی مکانات بھی منہدم ہو…

امریکا کا سخت اقدام: اسرائیل یا یہود مخالف سوشل میڈیا پوسٹس پر ویزا اور رہائش کے دروازے بند

واشنگٹن:(فکروخبر/ذرائع) امریکی امیگریشن حکام نے اعلان کیا ہے کہ سوشل میڈیا پر یہود دشمنی یا دہشت گرد گروہوں کی حمایت کرنے والے افراد کو امریکا کا ویزا یا گرین کارڈ جاری نہیں کیا جائے گا۔ یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ…

جاپان کا تاریخی کارنامہ: صرف 6 گھنٹوں میں 3D پرنٹڈ ریلوے اسٹیشن تیار

اریڈا، جاپان :(فکروخبر/ذرائع) جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں جاپان نے ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کا پہلا 3D پرنٹڈ ریلوے اسٹیشن صرف چھ گھنٹے سے بھی کم وقت میں تیار کر کے سب کو حیران کر دیا…

چین پر امریکی ٹیرف 125 فیصد تک جا پہنچا، باقی دنیا کو عارضی ریلیف، عالمی مارکیٹس میں تیزی

واشنگٹن / بیجنگ :(فکروخبر/ذرائع) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے سوا دیگر تمام ممالک پر تین ماہ کے لیے ٹیرف معطل کر دیے ہیں، تاہم اس دوران ان پر 10 فیصد محصولات برقرار رہیں گے۔ دوسری جانب چین پر…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں بڑی گراوٹ،توانائی بحران کی نئی لہر کا خدشہ

(فکروخبر /ذرائع)ڈونلڈ ٹرمپ کی تجارتی پالیسیوں اور عالمی تجارتی کشیدگی کے تناظر میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 31 مارچ…