Category خبریں

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں گرمی کی شدت برقرار

 بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں ان دنوں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے، جس کے باعث عوام کو شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ درجہ حرارت میں روزانہ اتار چڑھاؤ بھی محسوس کیا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے موسم کو مزید غیر یقینی بنا دیا ہے۔

آبنائے ہرمز کی بندش کے امریکی اقدام سے عالمی توانائی بحران مزید سنگین ہونے کاخدشہ

امریکہ کی جانب سے ایران کے خلاف ممکنہ بحری ناکہ بندی کے اعلان نے عالمی سطح پر توانائی بحران کو مزید شدید کرنے کے خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ…

لالو یادو کو جھٹکا، سی بی آئی کی ایف آئی آرمنسوخ کرنے سے سپریم کورٹ کا انکار، ٹرائل کورٹ میں ذاتی حاضری سے استثنیٰ

 راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری معاملے میں سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے ان کے خلاف درج ایف آئی آر اور اس سے متعلق کارروائی…

 تاریخی قلعے میں بھگدڑ مچنے سے 30 افراد ہلاک، درجنوں لوگ زخمی

پورٹ او پرنس: شمالی ہیٹی میں مشہور سیاحتی مقام پہاڑی چوٹی کے قلعے ‘سیٹاڈیل لافیریئر ‘ میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 25 افراد ہلاک اور درجنوں لوگ زخمی ہو گئے، حکام نے بتایا کہ زخمیوں کو اسپتال میں داخل…

اسلام دنیا کو چھوڑنے نہیں بلکہ سنوارنے کا پیغام دیتا ہے: مولانا محمود مدنی

پورٹ بلیئر، جزائرِ انڈمان و نکوبار میں واقع مسجد النور میں بعد نمازِ مغرب ایک پُراثر خطاب کرتے ہوئے صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ اللہ رب العزت نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور…

70 ممالک کے ہزاروں افراد کا غزہ کی طرف مارچ، کیا اس بار کامیابی ملے گی؟

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے لیے عالمی سطح پر ایک بڑا امدادی اقدام سامنے آیا ہے، جہاں اسپین کے شہر بارسلونا سے تقریباً 70 کشتیوں پر مشتمل ایک امدادی بیڑا روانہ ہوا ہے۔ 12 اپریل تک اس بیڑے میں…

بھٹکل: ووٹر لسٹ کی نظرثانی (SIR) کے حوالے سے بیداری پروگرام اور ورکشاپ کا انعقاد

بھٹکل(فکروخبرنیوز) ووٹر لسٹوں کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے عمل کے دوران عوامی حقوق کے تحفظ اور بیداری پیدا کرنے کے لیے مجلسِ اصلاح و تنظیم کے زیرِ اہتمام ایک تربیتی ورکشاپ منعقد کی گیا۔

کرناٹک میں کابینہ ردوبدل کی مانگ تیز، 30 کانگریسی اراکین کی ہائی کمان سے ملاقات کی تیاری

بنگلورو: کرناٹک کے تقریباً 30 سینئر کانگریسی اراکینِ اسمبلی نے وزارتی عہدوں کے حصول اور ریاستی کابینہ میں ردوبدل کے مطالبے کو لے کر پارٹی ہائی کمان سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں یہ رہنما نئی…

ترک صدراردگان کی اسرائیل کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی

Recep Tayyip Erdogan نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اسرائیل کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے فلسطین اور لبنان میں جاری کارروائیوں کو “انسانیت سوز مظالم” قرار دیا ہے۔ استنبول میں منعقدہ International Asia-Political Parties Conference سے خطاب…