سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے صدر ظفر علی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد، اگلی سماعت 4 اپریل کو
سنبھل، اترپردیش: عدالت نے شاہی جامع مسجد کے صدر ظفر علی کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ اب اس معاملے کی اگلی سماعت 4 اپریل کو ہوگی۔ آپ کو بتا دیں کہ سنبھل تشدد کیس میں 23 مارچ…









