Category خبریں

وقف ترمیمی بل کسی صورت میں قبول نہیں ہے، اس کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کیا جائے گا

وقف ترمیمی بل کی حقیقت اور امت مسلمہ کی ذمہ داریوں کے عنوان سے پونے میں تحریک اوقاف کی جانب سے تحریک کے کارکنان کیلئےیک روزہ تربیتی اجلاس شہر کے نہرو میموریل ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایک ڈاکیومنٹری…

فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی ، آدیواسی ادیبہ کا امریکی ایوارڈ لینے سے انکار

نئی دہلی:آدی واسی کارکن اورادیبہ – شاعر جسنتا کیرکیٹانے اسرائیل کی طرف سے فلسطین کے خلاف چھیڑی گئی جنگ کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیےیو ایس ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ (یو ایس اے آئی ڈی) اور روم ٹو…

بھٹکل: حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند کی جانب سے "اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن” مہم کا کامیاب انعقاد

بھٹکل: حلقہ خواتین جماعت اسلامی ہند بھٹکل کی جانب سے ستمبر 2024 کے مہینے میں ملک گیر سطح پر جاری مہم "اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن” کے تحت بھٹکل میں مختلف تعلیمی اور سماجی سرگرمیوں کا کامیابی کے ساتھ انعقاد…

تل ابیب پر ایرانی حملے کے بعد اسرائیل کی جوابی کارروائی کی دھمکی

(فکروخبر/ذرائع)ایران کی جانب سے منگل کی شب تل ابیب پر میزائل حملے کیے جانے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔عرب نیوز کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے دعوی کیا کہ ’انہوں نے 200 میزائل داغے…

دارالحکومت تل ابیب میں منگل کو فائرنگ اور چاقو کے حملے میں 6 افراد ہلاک: اسرائیلی پولیس

(فکروخبر/ذرائع)اسرائیل کے معاشی دارالحکومت تل ابیب میں منگل کو ہونے والے ایک مشتبہ حملے میں کم ازکم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی پولیس نے اس حملے کو فائرنگ اور چاقو سے حملہ قرار دیا ہے جو ایران…

بھٹکل کے اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء ریاستی سطح کے کھیل مقابلوں کے لئے منتخب

بھٹکل : (فکرو خبر نیوز) کل انکولہ مہاتما گاندھی میموریل اسکول میں منعقدہ ہائی اسکول لیول کے ضلعی سطح مقابلوں میں اسلامیہ اینگلو اردو ہائی اسکول کے طلباء نے شاندار مظاہرہ پیش کرتے ہوئے تین طلباء ریاستی سطح کے لئے…

سونم وانگچک کے بعد لداخ کے مسلم ایم پی بھی دہلی پولس کی حراست میں

دہلی : لداخ کے ایم پی حاجی حنیفہ جان اور ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کے حامیوں کو سنگھو بارڈر سے پولیس نے حراست میں لے لیا۔ انہیں نریلا پولیس اسٹیشن منتقل کیا گیا جبکہ گذشتہ روز لداخ کے ماحولیاتی کارکن…

کرناٹک ہائی کورٹ نے وزیرخزانہ کے خلاف تحقیقات پر لگائی روک

نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ نے سوموار (30 ستمبر) کو گزشتہ ہفتے دائر کی گئی ایک شکایت تحقیقات پر روک لگا دی ہے، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور دیگر نے الیکٹورل بانڈ…