Category ساحلی خبریں/کرناٹک

برڈ فلو : کرناٹک میں  کوئی کیس سامنے نہیں آیا ، سرحد پر نگرانی تیز

بنگلور (فکروخبرنیوز) آندھرا پردیش اور مہاراشٹر میں ایویئن (برڈ) فلو پھیلنے کے بعد کرناٹک نے اپنی سرحدی نگرانی کی کوششوں کو تیز کردیا ہے۔ ریاست کے محکمہ حیوانات نے مبینہ طور پر بیدر، کلبرگی اور بیلگاوی کے اضلاع پر خصوصی…

کاروار نیول بیس کی معلومات غیر ملکی جاسوس کو فراہم کرنے کے الزام این آئی اے نے دوافراد کو لیا حراست میں

کاروار: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے کاروار میں آئی این ایس کدمبا بحریہ کے اڈے کے دو کنٹریکٹ ملازمین کو مبینہ طور پر حساس تصاویر اور معلومات غیر ملکی جاسوسوں کو منتقل کرنے کے الزام میں حراست میں…

بنگلورو میٹرو کرایہ میں اضافہ ، کانگریس پر لگانے جانے والے الزامات بے بنیاد ، راملنگا ریڈی کا بیان

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر ٹرانسپورٹ راملنگا ریڈی نے پیر کو مرکزی حکومت کو بنگلورو میٹرو کے کرایہ میں حالیہ اضافے کے لیے ذمہ دار ٹھہرایا اور الزام لگایا کہ بی جے پی لیڈر “عوام کو گمراہ کرنے کے لیے جھوٹ…

ایل ایچ بی کوچز کے ساتھ پہلی مرتبہ بھٹکل پہنچی متسی گندھا ایکسپریس

بھٹکل : منگلورو اور ممبئی لوک مانیا تلک کے درمیان چلنے والی مشہور متسیگندھا ایکسپریس اب ایل ایچ بی کوچ میں تبدیل کی گئی ہے۔ آج اس ٹرین کا ایم پی کوٹا سرینواس نے اس کا آغاز کیا، یہ ٹرین…

بھٹکل : تینگن گنڈی سرکاری ہائر پرائمری اردو اسکول میں تہنیتی پروگرام ، قدیم طلبہ کی شرکت

بھٹکل : سرکاری ہائر پرائمری اردو اسکول تینگن گنڈی میں 14 فروری 2025 دوپہر تین بجے اولڈ اسٹوڈنٹس کی طرف سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز منتظر کی تلاوتِ کلام پاک سے ہوا اوراستقبالیہ کلمات ساتویں جماعت…

لوہے کے ٹکڑے اٹھانے پر کونکن ریلوے کے ملازم نے دو لڑکوں کی کردی پٹائی

پڈوبیدری : پڈوبیدری پولیس نے کونکن ریلوے کے ایک گینگ مین کے خلاف ریلوے ٹریک کے قریب لوہے کے ٹکڑوں کو اٹھانے کے الزام میں دو لڑکوں پر حملہ کرنے اور پھر اس حملہ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل…

بندربخارسے لڑنے کے لیے کرناٹک حکومت کا اہم اقدام ، مفت علاج کی سہولیات دستیاب

بنگلورو: بندر بخار سے لڑنے کے لیے کرناٹک حکومت نے اہم اقدام کرتےہوئے اس کے مریضوں سے ہم دردی کا اظہار کیا ہے اور تمام مریضوں کے مفت علاج می توسیع کی ہے۔ ان مریضوں میں وہ بھی شامل ہے…

چارجنگ پر لگا فون پھٹ پڑا ، آگ دو منزلہ مکان میں پھیل گئی ، سازوسامان جل کر خاکستر

کارکلا  : چارجنگ پر رکھا موبائل فون پھٹ پڑنے سے آگ نے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لیے جانے کا واقعہ تیلاروڈ پر مراتپا شیٹی کالونی میں کل پیش آیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ حادثہ کشور کمار…