کرناٹک: راجیہ سبھا اور ایم ایل سی کی 11 نشستوں پر انتخاب کا اعلان

کرناٹک میں سیاسی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے کیونکہ الیکشن کمیشن نے ریاست سے راجیہ سبھا کی 4 اور قانون ساز کونسل (ایم ایل سی) کی 7 نشستوں کے لیے انتخابی شیڈول کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا…









