آسمان نہیں گر پڑے گا……….سپریم کورٹ نے اعظم خان کی عبوری ضمانت پر روک لگانے سے کیا انکار

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بدھ کے روز سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان کو منی لانڈرنگ معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے دی گئی عبوری ضمانت پر روک لگانے سے انکار کردیا۔ عدالت نے…









