Category ملکی خبریں

کھانے کے انتخاب، شاعری اور سوشل میڈیا پوسٹس پر فوجداری مقدمات مضحکہ خیز : جسٹس اجل بھویان

سپریم کورٹ آف انڈیا کے جج جسٹس اجل بھویان نے ملک میں شہریوں کے بنیادی حقوق، اظہارِ رائے کی آزادی اور روزمرہ کے معمولات پر درج کیے جانے والے غیر ضروری فوجداری مقدمات پر سخت تنقید کی ہے۔ نئی دہلی…

؟ دہلی میں اعظم خان کے حق میں پرزور مظاہرہ

اتر پردیش کے سینئر رہنما اور سابق کابینہ وزیر محمد اعظم خان کی رہائی، ان کے خلاف درج سینکڑوں مقدمات کی واپسی اور محمد علی جوہر یونیورسٹی کو درپیش انہدامی خطرات کے خلاف اتوار کو نئی دہلی میں سماجوادی پارٹی…

دیا جلانے کے لیے فنڈز ہیں تو طالبات کے ہاسٹل کے لیے کیوں نہیں؟ راہل گاندھی

لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ملک کے تعلیمی نظام، بنیادی ڈھانچے کے بحران اور طالبات کی اعلیٰ تعلیم میں حائل مالی رکاوٹوں کے حوالے سے مرکزی حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔ مدھیہ پردیش کے شہر…

آسام کےگولپارہ میں 73 مسلم گھروں کی مسماری پر عدالت برہم

گوہاٹی ہائی کورٹ نے آسام کے ضلع گوآلپارہ میں تہتر بنگالی مسلم خاندانوں کی نجی زرعی اراضی پر بنے مکانات کو بلڈوزر کے ذریعے منہدم کرنے کی انتظامی کارروائی کو مکمل طور پر غیر مجاز اور غیر قانونی قرار دیا…

سونے کے زیورات کی ہال مارکنگ فیس میں 67 فیصد کا بھاری اضافہ: مرکزی حکومت کے فیصلے کے خلاف صرافہ تاجروں کا شدید احتجاج

مرکزی حکومت نے تہواروں کے اہم سیزن سے عین قبل سونے اور چاندی کے زیورات کی تصدیقی فیس یعنی ہال مارکنگ چارجز میں سرسری طور پر 67 فیصد کا یکطرفہ اضافہ کر دیا ہے۔ نئی دہلی میں وزارتِ امورِ صارفین…

بجنور: ٹیچر نوشاد احمد کا گولی مار کر قتل ، گوروراٹھی نے تھانہ پہونچ کر کی خودسپردگی

اتر پردیش کے ضلع بجنور کے تحت نجیب آباد علاقے میں منگل کی دوپہر ایک سرکاری پرائمری اسکول کے استاد نوشاد احمد کو اسکول سے گھر جاتے ہوئے راستے میں دن دہاڑے گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔ واردات…

حج 2027: میڈیکل ٹیسٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع، صرف سرکاری اسپتالوں کی رپورٹ قابلِ قبول

مقدس سفرِ حج 2027 کے لیے منتخب عازمین کے لیے حج کمیٹی نے ایک اہم اور راحت بخش فیصلہ سناتے ہوئے ابتدائی طبی معائنے اور فٹنس سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ نئے شیڈول کے…

یو پی آئی پر ایم ڈی آر کا نفاذ: اپوزیشن کا الزام ، ٹرمپ کے آگے جھک گئی مودی سرکار ، راہل گاندھی کا وزیراعظم سے ٹیکس واپس لینے کا مطالبہ

لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے دو ہزار روپے سے زائد مالیت کی یو پی آئی ٹرانزیکشنز پر مجوزہ مرچنٹ ڈسکاؤنٹ ریٹ یعنی ایم ڈی آر کے نفاذ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اسے فوری واپس لینے…

اسلام قبول کرنے والے آیوش ملک کو غیر قانونی تحویل سے آزاد کرنے کا حکم، شاملی پولیس کو سخت پھٹکار

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے ضلع شاملی سے تعلق رکھنے والے اکتیس سالہ محمد علی ( آیوش ملک )کو غیر قانونی تحویل سے فوری آزاد کرنے کا حکم دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایک بالغ شہری…