دو دہائی پرانے زمین تنازع کیس میں اعظم خان کے گھر پہنچی رامپور پولیس

رامپور (اتر پردیش): سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق ریاستی کابینہ وزیر محمد اعظم خان کی قانونی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ مقامی پولیس کی ایک ٹیم اتوار کے روز تقریباً دو…









