دہلی فسادات کیس: شرجیل امام کی عبوری ضمانت منسوخ کرانے دہلی پولیس عدالت پہنچی

شمال مشرقی دہلی میں پیش آنے والے فروری 2020 کے فسادات سے جڑے مبینہ سازش کے مقدمے میں دہلی پولیس نے اسٹوڈنٹ لیڈر شرجیل امام کو ملی عبوری ضمانت منسوخ کرانے کے لیے دارالحکومت کی ایک مقامی عدالت سے رجوع…









