Category ملکی خبریں

کیا اختلافِ رائے جرم ہے؟ نصیرالدین شاہ کا اقتدار کے خلاف ایک اور بے باک بیان

معروف فلمی اداکار نصیرالدین شاہ نے ایک بار پھر ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومتی پالیسیوں پر کھل کر بات کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نصیرالدین شاہ نے الزام عائد…

مظفر نگر تھپڑ معاملہ : ڈھائی سال بعد متاثرہ بچے کی فیس کے لیے یوگی حکومت نے جاری کیا فنڈز

اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں ایک نجی اسکول کے اندر ہم جماعت بچوں کے ہاتھوں پٹوائے جانے والے کمسن مسلم طالب علم کے معاملے میں ریاستی حکومت نے بالآخر مالی امداد فراہم کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے…

اتراکھنڈ :مدارس میں جمعہ کی روایتی چھٹی ختم کرنے کا فرمان جاری

اتراکھنڈ حکومت نے ریاست میں اقلیتی تعلیمی اداروں کے لیے ایک نیا فرمان جاری کرتے ہوئے نئی ریاستی اقلیتی تعلیمی اتھارٹی سے منظور شدہ تمام مدارس میں جمعہ کی روایتی چھٹی منسوخ کر دی ہے۔ ریاستی دارالحکومت دہرادون میں وزیر…

کسی سیاسی خاندان نے اتنے مظالم نہیں جھیلے جتنے اعظم خان نے برداشت کیے: رامپور جیل میں ملاقات کے بعد اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو اتر پردیش کے ضلع رامپور کی جیل میں قید پارٹی کے سینیئر رہنما محمد اعظم خان سے تفصیلی ملاقات کی۔ تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی اس ملاقات…

کانگریس 2030 تک کوئی الیکشن نہیں جیتے گی، راہل گاندھی ووٹ چوری کا بہانہ بنا کر دراندازوں کو بچا رہے ہیں: امت شاہ

نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپوزیشن جماعتوں پر تند و تیز سیاسی حملے کیے۔ انہوں نے کانگریس کے قائد راہل گاندھی کے ووٹ چوری کے بیانات اور انتخابی شفافیت…

ایران کا افزودہ یورینیم باہر بھیجنے سے انکار، مشرق وسطیٰ میں نئی امریکی فوجی پیش قدمی

واشنگٹن نے ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے تعطل کا شکار ہونے کے بعد مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی کو غیر معمولی حد تک بڑھاتے ہوئے مزید جدید جنگی بحری جہاز اور ہزاروں فوجی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا…

امرتسر میں لاپتہ کشمیری نوجوان اعجاز کی مسخ شدہ لاش برآمد

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے کوکرناگ علاقے کے ہلپورہ گاؤں سے تعلق رکھنے والے اٹھائیس سالہ نوجوان اعجاز احمد ڈار کی لاش بائیس روز بعد پنجاب کے شہر امرتسر سے انتہائی خستہ حالت میں برآمد ہوئی ہے جس…

ایس ائی آر معاملہ : 23 اکتوبر کو پورے ملک میں ‘پیپلز مارچ’ کا اعلان

نئی دہلی: ووٹر فہرستوں کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے عوامی اتحاد ’پیپلز اگینسٹ ایس آئی آر‘ نے 23 اکتوبر کو ملک بھر میں ’جمہوریت کی بحالی کا…

بریکنگ نیوز : جنتر منتر احتجاج کیس: سی جے پی کے سوربھ داس اور آشوتوش رانکا جیل سے رہا

دہلی کی ایک اسپیشل ایگزیکٹو مجسٹریٹ (SEM) عدالت نے بدھ کے روز کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے سرکردہ رہنماؤں سوربھ داس اور آشوتوش رانکا کی عدالتی حراست ختم ہونے کے بعد ان کی رہائی کا حکم دے دیا…

جنتر منتر احتجاج کیس: کاکروچ جنتا پارٹی کے دو رہنماؤں کے مقدمہ کی تفتیش کرائم برانچ کے سپرد

دہلی پولیس نے جنتر منتر پر غیر قانونی داخلے اور احتجاج سے متعلق کاکروچ جنتا پارٹی کے شریک کنوینرز آشوتوش رانکا اور سوربھ داس کے خلاف درج مقدمے کی تفتیش باضابطہ طور پر کرائم برانچ کی انٹر اسٹیٹ سیل کو…