Category ملکی خبریں

الیکشن کمیشن حکومت کی کٹھ پتلی بن چکا ہے: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کے سنگین الزامات

نئی دہلی میں منعقدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑگے نے مودی حکومت اور الیکشن کمیشن پر سخت الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ اقتدار ملک کے آئینی ڈھانچے…

جان پر کھیل کر گٹکا اسمگلروں کا تعاقب: تمل ناڈو پولیس اہلکار کے بہادرانہ عمل کی ویڈیو وائرل

بنگلورو/کوئمبتور (فکروخبرنیوز) تمل ناڈو پولیس کے ایک جاں باز ہیڈ کانسٹیبل نے ممنوعہ گٹکا اسمگلروں کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے اپنی جان جوکھم میں ڈال کر ایک انتہائی سنسنی خیز اور بہادرانہ کارروائی انجام دی ہے۔ کوئل پالائم…

اجین کی تاریخی شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل شدید کشیدگی، مظاہرین اور فورسز آمنے سامنے ، شیلنگ اور پتھراو

مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین میں واقع قدیم شاہی مسجد کے ایک حصے کو منہدم کرنے کی انتظامی کوششوں کے دوران صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔ اتوار کی رات اور پیر کی صبح ابدال پورہ کے علاقے میں…

مدھیہ پردیش: اجین کی تاریخی شاہی مسجد کے انہدام کا خطرہ، بلڈوزر کارروائی روکنے کے لیے سینکڑوں مسلمان مسجد میں خیمہ زن, فورسز تعیینات

مدھیہ پردیش کے تاریخی شہر اجین میں صدی قدیم شاہی مسجد کے جزوی انہدام کی مبینہ کوششوں کے بعد صورتحال انتہائی کشیدہ ہو گئی ہے۔ سال 2028 کے سنہستھ کمبھ میلے کے پیش نظر سڑک چوڑی کرنے کے نام پر…

راجستھان میں پولیس اسٹیشن کےباہر مسلم کسان کا سفاکانہ قتل

راجستھان کے ضلع الور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی اور عام شہریوں کے تحفظ پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔ باروڈا میو پولیس اسٹیشن کے بالکل قریب ایک چالیس سالہ شخص سیکن خان کا پتھر سے…

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی فوری برطرفی اور غداری کے مقدمے کا مطالبہ، مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کا صدرِ جمہوریہ کو مکتوب

بھٹکل کی ممتاز سماجی اور ملی تنظیم ’مجلسِ اصلاح و تنظیم‘ نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کرنے اور ان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کر کے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم…

اقلیتوں کے خلاف دہشت گردی قوانین کے استعمال پر USCIRF کا اظہارِ تشویش

بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) نے امریکی محکمہ خارجہ سے اپیل کی ہے کہ وہ بھارتی حکام کے ساتھ سفارتی سطح پر رابطہ قائم کر کے ان تمام افراد کی رہائی…

چنئی میں مجمع الامام الشافعی العالمی کا پانچواں فقہی سمینار جاری، سونے کی خرید و فروخت اور جمعہ و نقل مکانی کے اہم مسائل پر بحث

چنئی فکرو خبر نیوز/ مجمع الامام الشافعی العالمی کے زیر اہتمام پانچویں فقہی سمینار چنئی کے حج ہاؤس میں چل رہا ہے۔ آج صبح ساڑھے آٹھ بجے اس کی تیسری نشست تلاوت کلام پاک سے شروع ہوئی جس کے بعد…

الیکشن کمیشن کے اندرونی تنازع پر اپوزیشن کا زبردست احتجاج: چیف الیکشن کمشنر کی برطرفی اور گرفتاری کا مطالبہ، ایس آئی آر مہم فوری روکنے کی اپیل

الیکشن کمیشن آف انڈیا میں خصوصی گہری نظرثانی مہم یعنی ایس آئی آر کے دوران پیدا ہونے والے اندرونی اختلافات اور متنازع فیصلوں کی اطلاعات عام ہونے کے بعد ملک کے سیاسی میدان میں زبردست ارتعاش پیدا ہو گیا ہے۔…

چیف الیکشن کمشنر کی من مانی یا آئینی ادارہ مکمل مفلوج؟ سینئر وکلاء اور سابق بیوروکریٹس نے اٹھائے سنگین سوالات ,کیا ایس آئی آر مہم منسوخ ہوگی؟

الیکشن کمیشن آف انڈیا کے اندرونی کام کاج، چیف الیکشن کمشنر کے یکطرفہ فیصلوں اور انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی مہم (ایس آئی آر) سے جڑے ہوشربا انکشافات کے بعد ملک کے سرکردہ قانونی ماہرین اور سابق اعلیٰ بیوروکریٹس…