Category ملکی خبریں

کرناٹک میں اقلیتی ووٹرز کو نشانہ بنانے کی کوشش, بی جے پی لیڈر نے غلطی تسلیم کرتے ہوئے واپس لی درخواستیں

کرناٹک کے ضلع چکمگلور کے کوپا تعلقہ میں اقلیتی برادریوں کے ووٹنگ حقوق سلب کرنے کی ایک مبینہ منظم کوشش اس وقت بے نقاب ہو گئی جب مقامی بی جے پی رہنما نے 243 مسلم اور عیسائی ووٹرز کے نام…

خاتون صحافی سے مبینہ جنسی ہراسانی، FIR درج نہ ہونے پر دہلی پولیس کے خلاف احتجاج, ملزم افسر کو بچانے کا الزام

قومی دارالحکومت نئی دہلی میں اتوار کو اس وقت زبردست ہنگامہ اور کشیدگی دیکھنے میں آئی جب پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن کے باہر درجنوں مظاہرین، سماجی کارکنان اور سیاسی رہنماؤں نے دھرنا دیا۔ یہ احتجاج 3 اکتوبر کو جنتر منتر…

بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا ہندو نوجوانوں کو پانچ بچے پیدا کرنے کا مشورہ

بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اور مدھیہ پردیش کے کھرگون بروانی سے رکن پارلیمنٹ گجیندر سنگھ پٹیل نے ہندو نوجوانوں کو جلد شادی کرنے اور پانچ پانچ بچے پیدا کرنے کی تلقین کر کے نیا سیاسی تنازع کھڑا…

مویشی چوری کے شبہ پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، دو مسلمان نوجوان جاں بحق ، تین شدید زخمی

مغربی بنگال کے ضلع دارجلنگ میں ہجومی تشدد کا ایک دلدوز اور سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں مویشی چوری کے شبہ میں مشتعل ہجوم نے حملہ کر کے دو مسلم نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا جبکہ تین…

مسلم دکاندار کے دفاع سے سرخیوں میں آنے والے دیپک کمار کی گرفتاری اور ضمانت

اتراکھنڈ کے کوٹ دوار میں واقع ایک مقامی عدالت نے جم اونر دیپک کمار کو دھمکی دینے کے مبینہ مقدمے میں گرفتاری کے چوبیس گھنٹے کے اندر ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ دیپک کمار رواں…

وندے ماترم کے نفاذ کے خلاف بدھ مت کے پیروکار پہونچے سپریم کورٹ

 ’وندے ماترم‘ کے تمام ۶؍ بند سرکاری تقریبات میں گانا لازمی قرار دینے کے مرکزی حکومت کے احکامات کے خلاف ناگپور سے تعلق رکھنے والے بدھ مت کارکن، امبیڈکر وادی اسکالر اور شہری حقوق کے کارکن بی ڈی بورکر نے…

گجرات یکساں سول کوڈ بل کو صدر جمہوریہ کی منظوری،شادی، طلاق اور وراثت کے نئے قوانین

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے گجرات یکساں سول کوڈ (یو سی سی) بل 2026 کو باضابطہ منظوری دے دی ہے، جس کے بعد ریاست میں اس متنازع قانون کے نفاذ کی راہ مکمل طور پر ہموار ہو گئی ہے۔ گجرات…

کرناٹک :مسلم ووٹروں کے نام کاٹنے کی سازش کا الزام، بی جے پی لیڈر پر مقدمہ

کرناٹک کے ضلع بیلاگاوی میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی جامع نظرثانی کے دوران مبینہ طور پر 198 مسلم رائے دہندگان کے نام ووٹر لسٹ سے خارج کروانے کی کوشش پر بی جے پی لیڈر روی پاٹل اور دیگر افراد کے…

الیکشن کمیشن نے آن لائن ووٹر رجسٹریشن فارم 6 سے ایس آئی آر کا اضافی ڈیکلریشن ختم کیا

نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) نے ایک اہم فیصلے کے تحت ان تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نئے ووٹرز کے رجسٹریشن کے لیے استعمال ہونے والے آن لائن ‘فارم 6’ سے اسپیشل انٹینسیو ریویژن…