کوچی میں ایرانی جنگی جہاز کی فلم بندی کی کوشش: ریپبلک ٹی وی رپورٹر سمیت تین گرفتار

ایرناکولم (کیرالہ): ضلع کی ہاربر پولیس نے ہفتہ کے روز ریپبلک ٹی وی کے رپورٹر سمیت تین افراد کو سکیورٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے اور کوچی میں بند ایرانی بحریہ کے جنگی جہاز آئی آر آئی ایس لاوان (IRIS Lavan)…









