مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کا حصولِ تعلیم دشوار: اسرائیلی فوجی گیٹوں کے نیچے سے رینگ کر اسکول جانے پر مجبور

مقبوضہ مغربی کنارے کے تاریخی شہر جنین اور ملحقہ بستیوں میں قابض اسرائیلی افواج کے روز افزوں محاصرے اور انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے منظم حملوں نے معصوم فلسطینی بچوں کے لیے حصولِ علم کو جان لیوا امتحان بنا دیا…







