امریکی کمیشن کا بھارت پر مسلمانوں کو ووٹر لسٹ سے خارج کرنے کا سنگین الزام، نئی دہلی کا سخت ردعمل

نئی دہلی: بھارت کی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی مذہبی آزادی سے متعلق امریکی کمیشن (یو ایس سی آئی آر ایف) کی جانب سے عائد کردہ تازہ الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس ادارے کو ایک متعصب تنظیم قرار…









