مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں تاریخی مساجد، شاہی مقبرے اور مزارات کا انہدام غیر قانونی اور غیر دستوری ہے: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

بورڈ کی جانب سے انہدامی کارروائی کی شدید مذمت؛ متأثرین کو ہر ممکن قانونی اور اخلاقی تعاون فراہم کرنے کا اعلان آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے مدھیہ پردیش کے شہر اجین میں 2028 میں منعقد ہونے والے سمستھا…









