چیف جسٹس سوریا کانت کے خلاف قابلِ اعتراض الفاظ کا استعمال،وکیل کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی ملی اجازت

نئی دہلی: اٹارنی جنرل آر وینکٹ رمنی نے منگل کے روز ایڈووکیٹ پروین سنگھل کے خلاف مجرمانہ توہینِ عدالت کی کارروائی شروع کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ یہ اقدام وکیل کی جانب سے سپریم کورٹ کے کمرۂ عدالت…









