آسمان نہیں ٹوٹ پڑے گا‘:سپریم کورٹ کا رام مندر عطیہ چوری معاملہ پر فوری سماعت سے انکار

سپریم کورٹ نے ایودھیا رام مندر کا انتظام سنبھالنے والے ’شری رام جنم بھومی تیرتھ کشیتر ٹرسٹ‘ کے فنڈز میں مبینہ غبن اور مالی بے ضابطگیوں کی غیر جانبدارانہ جانچ کا مطالبہ کرنے والی درخواست پر فوری سماعت کرنے سے…









