’اگر میرے جیسے ایڈیٹر کا یہ حال ہے تو غریبوں کا کیا ہوگا؟, دی ٹیلی گراف‘ کے سابق ایڈیٹرپہلے ووٹ کے حق کے بعد پاسپورٹ سے بھی محروم ،

مغربی بنگال میں انتخابی فہرستوں کی خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) کے نام پر لاکھوں شہریوں کو حق رائے دہی سے محروم کیے جانے کا ایک انتہائی چونکا دینے والا اور سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ مشہور انگریزی اخبار ’دی…









