‘مجھے گولی لگی تھی لیکن پولیس لاٹھیاں برساتی رہی’: سیوان میں طلبہ پر تشدد اور فائرنگ کے بعد سنسنی خیز انکشافات

ریاست بہار کے ضلع سیوان میں طلبہ کی جانب سے کیے جانے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ اور بے رحمانہ لاٹھی چارج کی ایک انتہائی خوفناک اور دل دہلا دینے والی تصویر سامنے آئی ہے۔ احتجاج کے…









