Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

کیا چین خفیہ راستوں سے ایران کو خطرناک ہتھیار دے رہا ہے؟

امریکی خفیہ ایجنسیوں نے ایک سنسنی خیز دعویٰ کیا ہے کہ چین آئندہ چند ہفتوں کے دوران ایران کو جدید ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ اطلاع ان تین باخبر ذرائع کے حوالے سے سامنے…

دبئی سے کاٹھمنڈو جارہی پرواز کی لکھنؤ ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ

اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ایک بین الاقوامی پرواز کی ایمرجنسی لینڈنگ کی خبر آرہی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ دبئی سے کاٹھمنڈو جانے والی پرواز کی لکھنؤ ایئرپورٹ پر آج صبح…

ضلع اتراکنڑ کو کرناٹک پی یو سی نتائج میں 90.98 فیصد کے ساتھ ریاست بھر میں تیسرا مقام

بھٹکل انجمن کی طالبہ میمونہ عجائب نے ضلع بھر میں شعبۂ سائنس میں حاصل کیا دوسرا مقام کاروار(فکروخبرنیوز) کرناٹک سیکنڈ پی یو سی کے سالانہ نتائج 2026 میں اترا کنڑ ضلع نے اپنی تعلیمی برتری کا لوہا منواتے ہوئے ریاست…

بھٹکل: علی پبلک پی یو کالج کے نتائج ، 35 طلبہ نے حاصل کیا ‘ڈسٹنکشن’ ، عائشہ ثانیہ اکرمی نے 98.16% کے ساتھ کیا ٹاپ

بھٹکل (فکروخبرنیوز)علی پبلک پری یونیورسٹی کالج بھٹکل نے تعلیمی میدان میں اپنی نمایاں کامیابی برقرار رکھتے ہوئے پی یو سی سال دوم (PUC II) کے سالانہ امتحانات (2025-26) کے نتائج بہترین رہے۔ کالج کے سائنس اور کامرس دونوں شعبوں کے…

شمس پری یونیورسٹی کالج کےسال دوم کے نتائج ، عاطفہ صدیق نے 98 فیصد کے ساتھ کیا ٹاپ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) شمس پری یونیورسٹی کالج، بھٹکل کے طلباء نے 2025-26 کے پی یو سی سال دوم کے سالانہ امتحان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سائنس اسٹریم نے 15 امتیازات اور 12 فرسٹ کلاس کے نتائج ریکارڈ کیے، جو…

انجمن پی یو سی سال دوم کے نتائج ، میمونہ بنت محمد امین عجائب نے 99 فیصد کے ساتھ ٹاپ کیا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل میں انجمن پری یونیورسٹی کالج کے طلباء نے ایک بار پھر اپنے ادارے کا سر فخر سے بلند کیا ہے، بوائز کالج اور گرلز کالج دونوں نے 2025-26 کے پی یو سی سیکنڈ سال کے سالانہ امتحان…

لبنان میں قتل عام : اسپین کااسرائیل کے ساتھ یورپی معاہدہ معطل کرنے کا مطالبہ

ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے بدھ کو یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لبنان پر حالیہ اسرائیلی حملوں کے تناظر میں اسرائیل کے ساتھ ۱۹۹۵ء کے اسوسی ایشن معاہدے کو معطل کرے، جو دونوں فریقوں کے درمیان…

بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں مسلمانوں کو ڈرایا جا رہا ہے، عتیق احمد کے قتل پر تبصرہ کرنے والے مسلم شخص کے خلاف مقدمہ خارج کرنے سے عدالت کا انکار

الہ آباد ہائی کورٹ نے اتر پردیش کے مسلم پرسنل لا بورڈ کے سربراہ کے خلاف زیر سماعت مقدمہ خارج کرنے سے انکار کر دیا ہے، کیونکہ انہوں نے۲۰۲۳ء میں مبینہ طور پر یہ دعویٰ کیا تھا کہ بھارتی جنتا…

عتیق احمد جیسے انجام کی دھمکی، شنکراچاریہ کو بھیجے گئے دھمکی آمیز پیغامات

شنکراچاریہ سوامی اوی مکتیشورانند سرسوتی کے خلاف جان سے مارنے کی دھمکیوں کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے، جس نے مذہبی اور سماجی حلقوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق یکم اپریل 2026 کو دوپہر…