Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور کا اہم اقدام ، منگلور میں بی جے ایم میڈیکل سینٹر قائم، بھٹکل و اطراف کی عوام کے لیے بڑی طبی سہولت

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور (بی جے ایم) کے زیرِ اہتمام مینگلور میں ایک جدید طبی سہولیات سے آراستہ میڈیکل سینٹر قائم کیا گیا ہے۔ اس سینٹر کے قیام سے امید کی جارہی ہے کہ بھٹکل، مرڈیشور، منکی، ولکی، شیرور،…

عید احتساب کا دن ہے!

مولانا عبدالماجد دریابادیؒ الله أكبر الله أكبر ، لا اله الا الله والله أكبر، الله أكبر والله الحمد – یہ آج ہے کیا صبح ہی صبح تکبیر کی صدائیں دھیمے سروں میں میٹھے بولوں میں ہر طرف سے کانوں میں…

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک اور کیرالہ میں جمعہ کو عید الفطر کا اعلان

بھٹکل (فکروخبر نیوز): بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک اور پڑوسی ریاست کیرالہ میں عید الفطر بروز جمعہ 20 مارچ 2026 کو منائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ابتدا میں بھٹکل کے قاضی صاحبان نے چاند نظر کی رویت ثابت نہ ہونے…

بھٹکل میں عیدالفطر کی تیاریاں عروج پر، عیدگاہ میں صفوں کی مارکنگ کا کام تقریباً مکمل

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل میں عیدالفطر کے موقع پر دوگانہ نماز عیدگاہ میں صبح ساڑھے سات بجے ادا کی جائے گی، جس کے لیے انتظامات تقریباً مکمل کر لیے گئے ہیں اور شہر بھر میں عید کی تیاریاں اپنے عروج…

عید کے دن ’’خون کی ہولی ‘‘ کی دھمکی،مسلمان اُتم نگر سے نقل مکانی پر مجبور

 ہولی کے موقع پر تنازع  میں ۲۶؍ سالہ ترون کی موت  کےبعد اتم نگر  کے ہستسال گاؤں میں یکطرفہ گرفتاریوں اور ایم سی ڈی کی انہدامی کارروائی نےجہاں مسلمانوں کیلئے زمین تنگ کردی ہے وہیں فرقہ وارانہ ماحول مسلسل بگاڑا…

اقوام متحدہ نے عمر خالد کی قید کو حکومت کی ’من مانی‘ قراردیتے ہوئے رہائی کا کیا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ادارے یو این ورکنگ گروپ آن آربیٹری ڈیٹینشن نے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ انسانی حقوق کے کارکن عمر خالد کی حراست ’’من مانی‘‘ ہے اور اسے فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے۔ ماہرین…

دہلی فسادات : طاہر حسین نے طبی بنیادوں پر داخل کی ضمانت کی درخواست

نئی دہلی: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے سابق کونسلر طاہر حسین نے یہاں کی ایک عدالت میں طبی وجوہات کی بناء پر ایک ماہ کی عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں طاہر نے سرجری اور اس…

بنگلورو میں کمرشل ایل پی جی بحران سنگین، وزیر اعلیٰ سدارامیا کی مرکز سے فوری مداخلت کی اپیل

بنگلورو (پی ٹی آئی) کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے شہر میں کمرشل ایل پی جی کی شدید قلت پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ یہ بحران…