Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

منگلورو : تیندوے کی نقل وحرکت سے علاقہ میں خوف وہراس

منگلورو(فکروخبرنیوز) پڈوپیرار گرام پنچایت حدود کے تحت ڈوڈوپلکے، کٹلسر اور گوشلے علاقوں میں تیندوے کی نقل و حرکت کی اطلاع ملی ہے، جس سے مقامی باشندوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق تیندووں کو دن…

ایمیزون کی بڑی چھٹنی: 16 ہزار کارپوریٹ ملازمین کی نوکریاں ختم

ای کامرس کی دیوہیکل کمپنی امیزون (Amazon)  نے ایک بار پھر ہزاروں ملازمین کے خواب توڑ دیے ہیں۔ کمپنی نے۱۶؍ہزار  کارپوریٹ اسٹاف کی نوکریاں ختم کر دی ہیں۔ کورونا وبا کے دوران جب بڑے پیمانے پر بھرتیاں کی گئی تھیں،…

مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح

مدینہ منورہ (29 جنوری 2026): مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ عرب میڈیا نے سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے مسجد نبوی ﷺ میں رمضان…

حماس غزہ کی حکومت فلسطینی کمیٹی کے حوالے کرنے کوتیار، رفح بارڈر فوری کھولنے کا مطالبہ

دیر البلح: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کی انتظامی ذمہ داریاں ایک فلسطینی ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے کے لیے تیار ہے، تاہم اس کے ساتھ ہی اس نے رفح سرحدی گزرگاہ کو آئندہ…

ایران امریکہ کشیدگی : ایران کی نئی ڈرون فوج تیار

ایران نے کسی بھی جنگی صورت حال کے پیش نظر امریکا کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے کمانڈر اِن چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے بتایا کہ بغیر پائلٹ کے…

ہیمنت سرما کا دعویٰ: بی جے پی کارکنان نے ووٹر لسٹ پر 5 لاکھ سے زائد اعتراضات داخل کیے

گوہاٹی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بيسوا سرما نے ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (Special Revision) کے عمل کو لے کر ایک بار پھر سخت اور متنازع مؤقف اختیار کیا ہے۔ بدھ کے روز ضلع سِواسَگَر کے ڈیمو میں ایک…

اجیت پوار طیارہ حادثہ: طیارہ کا بلیک باکس برآمد

ممبئی: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار، جو ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک ہوئے تھے، جمعرات کو بارامتی میں آخری رسومات ادا کی گئیں۔ دریں اثنا، شہری ہوا بازی کی وزارت نے مطلع کیا ہے کہ بارامتی فضائی پٹی…

سونے اور چاندی نے توڑ دیے تمام ریکارڈ، سونا دو لاکھ سے بس چند قدم دور

نئی دہلی: ہندوستانی بلین مارکیٹ کی تاریخ میں 29 جنوری کا دن سنہرے الفاظ میں درج ہو گیا ہے۔ عالمی عدم استحکام اور سرمایہ کاروں کی بھاری خریداری کی وجہ سے سونے اور چاندی کی قیمتوں نے پچھلے تمام ریکارڈ…