ایران نے اسرائیل پر حملے روکنے کا کیا اعلان ، لبنان پر حملہ کی صورت میں مزید حملوں کا انتباہ

تہران سے موصولہ اطلاعات کے مطابق ایرانی مسلح افواج نے اسرائیل کے خلاف اپنے حالیہ یکے بعد دیگرے کیے جانے والے فوجی آپریشنز کو فی الحال ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ نیم سرکاری خبر رساں ادارے ‘فارس…









