پیپر لیک اور دہلی میں لاٹھی چارج پر راہل گاندھی کا سخت ردعمل

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے پہلے ہی دن قومی دارالحکومت نئی دہلی میں امتحانی دھاندلیوں اور پیپر لیک کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ پر پولیس فورس کے مبینہ تشدد کے بعد ملک کی سیاسی فضا شدید گرم ہو گئی…









