Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

شدید گرمی نے سانپوں کو انسانی بستیوں میں دھکیل دیا، کیرالہ میں ایک ہی دن میں 23 افراد متاثر

ریاست کیرالہ میں غیر معمولی گرمی کی لہر نے جہاں عام زندگی کو مفلوج کر دیا ہے، وہیں اب ایک نئے اور سنگین خطرے نے سر اٹھا لیا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق ریاست بھر میں سانپ کے کاٹنے کے…

بنٹوال: نو تعمیر شدہ مکان کے افتتاح کے دن ہی نوجوان عالمِ دین امیر ارشدی کا انتقال

بنٹوال: بنٹوال کے سجیپا منّور گاؤں کے الاڈی کوپل میں پیر کی صبح ایک انتہائی غم ناک واقعہ پیش آیا، جہاں اپنے نو تعمیر شدہ مکان کی دعوت کے مقررہ دن ہی ایک نوجوان عالمِ دین داعیِ اجل کو لبیک…

دسمبر تک بدل جائے گا ہائی ویز کا نظام، ٹول ٹیکس کی وصولی اب ہوگی مکمل ڈیجیٹل

مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ و شاہراہ، نتن گڈکری نے ملک کے ٹرانسپورٹ نظام میں ایک انقلابی تبدیلی کا اشارہ دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ رواں سال دسمبر تک کئی قومی شاہراہوں پر بغیر کسی رکاوٹ کے ٹول وصولی…

ممبئی میں پراسرار المیہ: تربوز کھانے کے بعد ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی موت

جنوبی ممبئی کے علاقے پائیدھونی میں ایک انتہائی دلخراش اور پراسرار واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک ہی خاندان کے چار افراد رات کے کھانے کے بعد تربوز کھانے سے ہلاک ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 40 سالہ…

بریکنگ نیوز : انصاف کی امید دم توڑ گئی، کیجروال کا دہلی ہائی کورٹ کی جسٹس سورنا کانتا شرما کی عدالت میں پیش ہونے سے انکار

دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال نے دہلی شراب پالیسی کیس میں ایک انتہائی غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے ہائی کورٹ کی جج جسٹس سورنا کانتا شرما کی عدالت میں پیش ہونے سے…

اڈپی: شہر کے وسطی علاقے میں واقع قدیم عمارت میں لگی آگ، چار فائر بریگیڈ کی مدد سے قابو پایا گیا

اڈپی(فکروخبرنیوز) شہر کے مصروف ترین علاقے سٹی بس اسٹینڈ کے بالکل سامنے واقع ایک قدیم عمارت میں اتوار، 26 اپریل کی شام اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ یہ عمارت شہر کے قلب میں ایک اہم مقام پر واقع ہے، جہاں واقع…

بھٹکل: محمد صائم ابن صادق اسماعیل دروے نے ڈیڑھ ماہ کی تعطیلات میں 26 قرآن کریم ختم کر کے قائم کی نئی مثال

بھٹکل (فکروخبرنیوز) محنت، لگن اور پختہ ارادہ ہو تو ناممکن کو بھی ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ اس کی ایک زندہ مثال مقامی مدرسہ دارالتعلیم والتربیہ کے طالب علم محمد صائم ابن صادق اسماعیل دروے نے پیش کی ہے۔ محمد…

بھٹکل: قومی شاہراہ کے توسیعی کام کے دوران پائپ لائن پھٹنے سے لاکھوں لیٹر پانی ضائع ، ٹریفک کا نظام درہم برہم

بھٹکل (فکروخبرنیوز) بھٹکل شہر میں گزشتہ کئی برسوں سے جاری قومی شاہراہ کی تعمیراتی کام میں انتظامیہ اور ٹھیکیدار کمپنی کی مبینہ لاپرواہی کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تازہ ترین صورتحال کے مطابق رنگین کٹّے…