Fikrokhabar News

Fikrokhabar News

حافظِ قرآن سمیت بھٹکل کے پانچ ہونہار طلبہ و طالبات نے حاصل کی ایم بی بی ایس کی ڈگری

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل کے پانچ طلبہ و طالبات نے ایم بی بی ایس کی تعلیم کامیابی کے ساتھ مکمل کرتے ہوئے ڈاکٹری کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔ مختلف میڈیکل کالجوں سے فارغ التحصیل ہونے والے ان نوجوان ڈاکٹروں…

کرناٹک میں ‘گارنٹی کمیٹیوں’ کے نام پر سرکاری خزانے کی لوٹ مار، بنگلورو کچرے کے ڈھیر میں تبدیل: اپوزیشن لیڈر آر اشوک کا کانگریس حکومت پر شدید حملہ

بنگلورو، 22 جون (فکروخبر نیوز) کرناٹک کی سیاست میں اس وقت ایک بڑی سیاسی ہلچل مچ گئی ہے جب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سینئر بی جے پی رہنما آر اشوک نے پیر کے روز ریاست کی کانگریس حکومت پر…

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فضائی حملہ، گاڑی کو نشانہ بنا کر خاتون سمیت دو فلسطینی شہید،

فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی میں جاری کشیدگی اور طے شدہ جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود قابض اسرائیلی افواج کی جانب سے خونی کارروائیوں اور جارحیت کا سلسلہ تھم نہیں سکا ہے۔ پیر کے روز غزہ شہر…

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس, ملک و ملت کی موجودہ صورت حال کے تناظر میں اہم فیصلے

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلسِ عاملہ کا ایک انتہائی اہم اور تزویراتی اجلاس ملک کے دارالحکومت نئی دہلی میں اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ موجودہ ملکی و ملی صورتِ حال کے نازک تناظر میں منعقد ہونے والے…

لکھنو کے کوچنگ سینٹر میں ہولناک آتشزدگی ، 12 لوگوں کی موت

اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے گنجان آباد علاقے علی گنج میں واقع ایک کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں پیر کی دوپہر کو انتہائی ہولناک اور دلدوز آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ اس لرزہ خیز حادثے میں اب…

’جہاں کمل نہیں کھلتا وہاں بی جے پی کیچڑ پھیلاتی ہے‘، ادھو ٹھاکرے کی پارٹی میں بغاوت پر پون کھیڑا کا شدید حملہ

مہاراشٹر اور مغربی بنگال کی سیاست میں ایک بار پھر زبردست ہلچل پیدا ہو گئی ہے جہاں اپوزیشن جماعتوں کے ارکانِ پارلیمنٹ کی بڑی تعداد نے اپنی وفاداریاں تبدیل کر لی ہیں۔ مہاراشٹر میں سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی…

کولکاتہ سہروردی روڈ نام تبدیلی تنازعہ: پون کھیڑا نے سویندو ادھیکاری کی تاریخی معلومات پر اٹھائے سوالات

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ میں ایک اہم سڑک کا نام تبدیل کیے جانے کے بعد ریاست کی سیاست میں شدید زلزلہ آ گیا ہے۔ کولکاتہ میونسپل کارپوریشن نے تاریخی سہروردی ایونیو روڈ کا نام تبدیل کر کے اسے گوپال…

سرسی تعلقہ اسپتال کو ضلع اسپتال کا درجہ دینے کا مطالبہ: ایم ایل اے بھیمنا نائیک نے وزیر صحت یو ٹی قادر کو سونپا میمورنڈم

سرسی (فکروخبرنیوز) سرسی اور اس کے قریبی علاقوں کی عوام کو مقامی سطح پر ہی اعلیٰ معیار اور جدید ترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے سرسی- سداپور اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے بھیمنا ٹی نائیک نے بنگلورو میں…

بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں طویل انتظار کے بعد دوبارہ بارش کا آغاز

بھٹکل (فکروخبرنیوز) گزشتہ کئی ہفتوں سے بارش کی کمی کے باعث پریشان عوام لیے آج خوشی کی خبر ہے۔ بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹک میں آج صبح سے بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے بعد لوگوں نے راحت…