مسلم مخالف ویڈیو : ہیمنت بسواسرما کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی

نئی دہلی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی اس انتہائی قابل اعتراض ویڈیو کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے، جس میں وہ بندوق کے ذریعے داڑھی ٹوپی لگائے افراد کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف…









