Tag kumta

کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں سائیکلون ڈسائسٹر موک ڈرل: اتر کنڑا میں ضلعی انتظامیہ نے تیاریاں کی تیز

کاروار (فکروخبرنیوز) سمندری طوفان (سائیکلون) اور ناگہانی آفات سے نمٹنے کی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے اور متعلقہ اداروں کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے کرناٹک، گوا اور مہاراشٹر میں مشترکہ طور پر یکم اکتوبر کو ایک…

تمام عوامی درخواستوں کو زیادہ سے زیادہ 15 دنوں کے اندر حل کریں : وزیر انچارج اتراکنڑا

کمٹہ (فکروخبرنیوز) ضلع اتر کنڑ کے انچارج وزیر لکشمن ساوادی نے سرکاری افسران کو سخت ہدایت دی ہے کہ وہ ‘پراجا سیوا’ (عوامی خدمت) مہم کے دوران موصول ہونے والی تمام عوامی درخواستوں کو زیادہ سے زیادہ 15 دنوں کے…

علی پبلک پری یونیورسٹی کالج بھٹکل کی طالبات کی ضلعی سطح کے کوئز میں شاندار کامیابی

بھٹکل (فکروخبرنیوز) علی پبلک پری یونیورسٹی کالج بھٹکل کی طالبات نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے ادارے اور شہر کا نام روشن کیا ہے۔ ہفتے کے روز ڈاکٹر اے وی بالیگا کالج آف آرٹس اینڈ سائنس،…

کمٹہ : تالاب میں ڈوب کر 19 سالہ طالب علم ہلاک ، پولیس افسر نے خود پانی میں اتر کر ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا

کمٹہ (فکروخبر نیوز) کمٹہ تعلقہ کے والجلی علاقے میں جدیکیرے کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں 19 سالہ طالب علم تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت پرشانت مکری (19) کے طور پر کی گئی ہے۔ اطلاعات کے…

کمٹہ میں لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے ٹریفک متأثر ، ڈرائیوروں کو محتاظ رہنے کی ہدایت

کمٹہ(فکروخبرنیوز) اتر کنڑا ضلع کے تعلقہ کمٹہ میں قومی شاہراہ 766E  پر واقع دیوی مانے گھاٹ میں مسلسل موسلا دھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں مٹی اور مٹی کے تودے شاہراہ…

کمٹہ کے برگی میں پیش آئے سڑک حادثہ میں طالب علم ہلاک ، ایک شدید زخمی

کمٹہ (فکروخبر نیوز) قومی شاہراہ 66 پر برگی کے قریب پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں آئی ٹی آئی کے ایک طالب علم کی موت واقع ہوگئی، جبکہ اس کا ساتھی شدید زخمی حالت میں زندگی اور موت کی…

کمٹہ : کڈلے بیچ پر 26 سالہ نوجوان تیز لہروں کی زد میں آکر لاپتہ ، تلاشی مہم جاری

کمٹہ (فکروخبر نیوز) تعلقہ کمٹہ کے مشہور کڈلے بیچ پر اتوار کے روز ایک انتہائی افسوسناک اور دلدوز حادثہ پیش آیا، جہاں پونے کا ایک 26 سالہ نوجوان سمندر کی تیز لہروں کی زد میں آکر لاپتہ ہو گیا۔ لاپتہ…

بھٹکل خریداری کے لیے آیا ہوا کمٹہ کا نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ

بھٹکل(فکروخبرنیوز) شادی کی خریداری کے لیے گھر سے نکلا کمٹہ کا ایک نوجوان بھٹکل میں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا، جس کے بعد اہلِ خانہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ پولیس نے گمشدگی کا معاملہ درج کرتے ہوئے…