کرناٹک میں مکان کی کھدائی کے دوران خزانہ برآمد

گدگ ضلع کے تاریخی لکنڈی گاؤں میں ایک خاندان گھر کی توسیع کر رہا تھا کہ بنیاد کھودتے ہوئے 8ویں جماعت کے طالب علم کو تانبے کا برتن دکھا، جس میں 22 سونے کے زیورات جس میں ہار، چوڑیاں، بالیاں…

گدگ ضلع کے تاریخی لکنڈی گاؤں میں ایک خاندان گھر کی توسیع کر رہا تھا کہ بنیاد کھودتے ہوئے 8ویں جماعت کے طالب علم کو تانبے کا برتن دکھا، جس میں 22 سونے کے زیورات جس میں ہار، چوڑیاں، بالیاں…
سنبھل ضلع کے اسمولی تھانہ علاقے کے رایا بزرگ گاؤں میں انتظامیہ نے اس وقت ایک بڑی کارروائی کی جب طویل عرصے سے زیرِ سماعت غیر قانونی قبضے کا مقدمہ اپنے انجام کو پہنچا۔ انتظامیہ کے مطابق مسجد کے ٹرسٹی کے تین…

اتر پردیش میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) مکمل ہونے کے بعد 6 جنوری کو ریاست گیر سطح پر ووٹر لسٹ کا مسودہ جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس نئی فہرست میں 12 کروڑ 55…

کولکاتا نائٹ رائیڈرز سے بنگلہ دیشی گیند باز مستفیض الرحمان کو نکالے جانے کے بعد ڈھاکہ حکومت نے ہندوستانی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نشریات پر پابندی عائد کر دی۔ بنگلہ دیشی وزارتِ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ سفارتی…

کیرالا ہائی کورٹ کے جج جسٹس اے محمد مشتاق نے اتوار کو سکم ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر اپنے عہدے کا باضابطہ حلف لیا۔ یہ حلف برداری کی تقریب سکم کی راجدھانی گنگٹوک میں واقع لوک بھون…

اتوار کو اتر پردیش کے سنبھل ضلع میں واقع سلیم پور سالار عرف حاجی پور گاؤں میں سرکاری بلڈوزروں نے ایک مسجد اور مدرسے کو منہدم کر دیا۔ یہ گاؤں سنبھل شہر سے تقریباً ۱۲؍ کلومیٹر دور ہے۔ حکام کے…

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اگر ہندوستان نے روس سے تیل کی درآمدات میں نمایاں کمی نہ کی تو امریکہ نئی دہلی پر ٹیرف میں مزید اضافہ کرسکتا ہے۔ یوکرین جنگ کے تناظر میں ماسکو کے ساتھ…
دہلی فسادات سازش کیس میں ضمانت مسترد ہونے کے بعد طلبہ رہنما عمر خالد کا پہلا ردعمل سامنے آیا۔ ان کی قریبی دوست بانوجیوتسنا لہڑی نے بتایا کہ عمر نے کہا، “میں ان دوسرے لوگوں کے لیے خوش ہوں جنہیں ضمانت…

بھٹکل ( فکر و خبر نیوز) قرآن مجید یاد کرنا اور اس کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھالنا عین کامیابی ہے۔ آج دنیا میں دولت کو سب کچھ سمجھا جارہا ہے لیکن قرآن اور علم دین کی دولت ہر چیز…

سعودی عرب کے مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے سڑک حادثے میں کیرلہ کے ضلع ملاپرم کے منجیری کے رہائشی گھرانے کے چار افراد جاں بحق ہو گئے، جو عمرہ کی ادائیگی کے بعد کار میں سفر کر رہے تھے۔…