Tag fikrokhabar

بھٹکل: AIITA کے تحت 21ویں صدی کے تدریسی مہارتوں اور مصنوعی ذہانت (AI) پر اساتذہ کے لیے ورکشاپ کا انعقاد

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بدلتے ہوئے تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے اور تدریس میں جدید ٹیکنالوجی و مصنوعی ذہانت کے مؤثر استعمال کے لیے آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرز ایسوسی ایشن (AIITA) کرناٹک کے زیر اہتمام اساتذہ کے لیے ایک روزہ…

کرناٹک میں 800 اردو اور 200 مراٹھی اساتذہ کی بھرتی کو کابینہ کی منظوری

بنگلورو(فکروخبرنیوز) کرناٹک میں اردو اور مراٹھی زبان کے اساتذہ کی کمی دور کرنے کی سمت ریاستی حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 800  اردو اور 200 مراٹھی اساتذہ کی بھرتی کو منظوری دے دی ہے۔ ریاستی کابینہ کے اس فیصلے…

کمٹہ : تالاب میں ڈوب کر 19 سالہ طالب علم ہلاک ، پولیس افسر نے خود پانی میں اتر کر ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا

کمٹہ (فکروخبر نیوز) کمٹہ تعلقہ کے والجلی علاقے میں جدیکیرے کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں 19 سالہ طالب علم تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت پرشانت مکری (19) کے طور پر کی گئی ہے۔ اطلاعات کے…

بندرگاہ کی طرف لوٹ رہی کشتی بیچ سمندر میں حادثہ کا شکار ، چھ ماہی گیر محفوظ

منگلورو (فکروخبرنیوز) ماہی گیری کے بعد بندرگاہ واپسی کے دوران کشتی ڈوبنے کا حادثہ الال سمندر میں پیش آیا ہے جس میں سوار چھ ماہی گیر محفوظ ہیں۔ یہ حادثہ کل شام پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم خلیل کی…

کمٹہ میں لینڈسلائیڈنگ کی وجہ سے کچھ دیر کے لیے ٹریفک متأثر ، ڈرائیوروں کو محتاظ رہنے کی ہدایت

کمٹہ(فکروخبرنیوز) اتر کنڑا ضلع کے تعلقہ کمٹہ میں قومی شاہراہ 766E  پر واقع دیوی مانے گھاٹ میں مسلسل موسلا دھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں مٹی اور مٹی کے تودے شاہراہ…

کرناٹک میں غیر معیاری غذا اور نقلی ادویات کی نگرانی کے لیے ‘واچ ٹیمیں’ تشکیل دینے پر غور: یو ٹی قادر

منگلورو: کرناٹک میں غیر معیاری یا ملاوٹ شدہ غذائی اشیاء اور جعلی و نقلی ادویات کی فروخت پر قابو پانے کے لیے ریاستی حکومت نے ضلع اور تعلقہ کی سطح پر خصوصی ‘واچ ٹیمیں’ (Watch Teams) تشکیل دینے پر غور…

کرناٹک میں دودھ کے علاوہ دیگر اشیاء سے تیار پنیر کی تیاری اور فروخت پر ایک سال کی پابندی

بنگلورو:  عوام کی صحت کے تحفظ کے پیش نظر کرناٹک حکومت نے دودھ کے علاوہ دیگر اشیاء سے تیار کیے جانے والے پنیر کی تیاری، ذخیرہ، سپلائی اور ’پنیر‘ کے نام سے فروخت پر ایک سال کے لیے پابندی عائد…

بھٹکلی طلبہ کا مصر کی مشہور یونیورسٹی ’’الازہر‘‘ میں شاندار کارنامہ ، پی ایچ ڈی میں اول اور دوم مقام کے ساتھ ماسٹرس میں بھی نمایاں کامیابی ، پڑھیے تفصیلات

بھٹکل (فکروخبر نیوز) علمی دنیا کے عظیم مرکز اور مصر کی مشہور یونیورسٹی ’’الازہر‘‘ میں بھٹکل کے چار طلبہ نے اپنی غیر معمولی تعلیمی کارکردگی کے ذریعے نہ صرف اپنے شہر بلکہ ہندوستان کا نام بھی روشن کیا ہے۔ دو…

بھٹکل کے بنیادی مسائل پر رابطہ سوسائٹی سرگرم؛ ڈی سی، اے ڈی سی اور ایس پی سے اہم ملاقات

نیشنل ہائی وے سے UGD، SIR سے منشیات تک مختلف عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال؛ حکام کی جانب سے ممکنہ اقدامات کی یقین دہانی رابطہ سوسائٹی، بھٹکل کے ذمہ داران اور اراکین پر مشتمل ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر…

رابطہ سوسائیٹی بھٹکل کی طرف سے میڈیا نمائندوں کے ساتھ خیرسگالی ملاقات

میڈیا کا مثبت استعمال قوم و ملت کے مسائل کے حل کا مؤثر ذریعہ ، تعمیری صحافت کو فروغ دینے پر زور بھٹکل (فکروخبر نیوز) رابطہ سوسائٹی بھٹکل کی جانب سے منگل کی شب بعدِ عشاء رابطہ آفس میں مقامی…