Tag fikrokhabar

سی جے پی نے زی نیوز کے فرقہ وارانہ ٹی وی مباحثہ کے خلاف میڈیا واچ ڈاگ سے رجوع کیا

ہندوؤں کے فرضی لنچنگ کے حوالے سے زی نیوز کے یکم جنوری کے پرائم ٹائم پروگرام ،’’کالی چرن مہاراج بمقابلہ چار مولانا… ہندوؤں کی لنچنگ پر ویسفوٹک بحث،‘‘ کے خلاف شکایت درج کرائی گئی ہے۔شہری برائے انصاف و امن (سی…

ہیمنت سرما کا دعویٰ: بی جے پی کارکنان نے ووٹر لسٹ پر 5 لاکھ سے زائد اعتراضات داخل کیے

گوہاٹی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بيسوا سرما نے ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (Special Revision) کے عمل کو لے کر ایک بار پھر سخت اور متنازع مؤقف اختیار کیا ہے۔ بدھ کے روز ضلع سِواسَگَر کے ڈیمو میں ایک…

طیارہ حادثہ میں مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلی اجیت پوار سمیت پانچ افراد کی موت ، تین روزہ سوگ کا اعلان

28 جنوری 2026 — مہاراشٹر کے ڈپٹی چیف منسٹر اجیت پوار ( 66) اور طیارے میں سوار مزید چار افراد بدھ کی صبح بارامتی کے قریب ایک ہوائی جہاز کے حادثے میں ہلاک ہوگئےاجیت پاوار ایک بومبارڈئیر لر جیٹ 45…

منریگا تنازعہ : کرناٹک کانگریس کا تمام گرام پنچایتوں کے نام مہاتماگاندھی رکھنے کا اعلان

مرکزی حکومت نے مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کو وکست بھارت-روزگار اور آجیویکا مشن (گرامین) (وی بی-جی رام جی) بل 2025 متعارف کرایا ہے۔ کانگریس سمیت مختلف اپوزیشن پارٹیوں نے اس منصوبہ سے مہاتما گاندھی کا نام…

کمال مولا مسجد-بھوج شالہ معاملہ : نماز جمعہ پرپابندی سے انکار، پوجا کی بھی اجازت

مدھیہ پردیش کے دھار ضلع میں واقع کمال مولا مسجد-بھوج شالہ سے جڑے تنازعہ پر سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک اہم سماعت کی۔ ہندو فرنٹ فار جسٹس کی درخواست پر چیف جسٹس سوریہ کانت، جسٹس جوئے مالیہ باگچی اور…

سنبھل میں بلڈوزر کارروائی! مسجد اور تین مکانات زمین بوس

سنبھل ضلع کے اسمولی تھانہ علاقے کے رایا بزرگ گاؤں میں انتظامیہ نے اس وقت ایک بڑی کارروائی کی جب طویل عرصے سے زیرِ سماعت غیر قانونی قبضے کا مقدمہ اپنے انجام کو پہنچا۔ انتظامیہ کے مطابق مسجد کے ٹرسٹی کے تین…

ایس ائی آر : لکھنؤ، پریاگ راج اور کانپور میں لاکھوں ووٹرز لسٹ سے باہر

اتر پردیش میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (SIR) مکمل ہونے کے بعد 6 جنوری کو ریاست گیر سطح پر ووٹر لسٹ کا مسودہ جاری کر دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اس نئی فہرست میں 12 کروڑ 55…

بنگلہ دیش نے آئی پی ایل میچوں کی نشریات پر لگائی پابندی

کولکاتا نائٹ رائیڈرز سے بنگلہ دیشی گیند باز مستفیض الرحمان کو نکالے جانے کے بعد ڈھاکہ حکومت نے ہندوستانی پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی نشریات پر پابندی عائد کر دی۔ بنگلہ دیشی وزارتِ اطلاعات کے مطابق یہ فیصلہ سفارتی…

جسٹس اے محمد مشتاق نے سکم ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر حلف لیا

کیرالا ہائی کورٹ کے جج جسٹس اے محمد مشتاق نے اتوار کو سکم ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر اپنے عہدے کا باضابطہ حلف لیا۔ یہ حلف برداری کی تقریب سکم کی راجدھانی گنگٹوک میں واقع لوک بھون…