بھٹکل میں مجلسِ اصلاح و تنظیم کے زیرِ اہتمام سیرت النبی ﷺ کے عنوان پر شاندار پروگرام ، علمائے کرام کے پُراثر خطابات ، سیرت کوئز کے انعامات کی تقسیم

بھٹکل ( فکروخبر نیوز) ’مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل‘ کے زیرِ اہتمام جمعرات کو بھٹکل کے مرکزی مقام ’پبلک چبوترہ‘ پر سیرت النبی ﷺ کا عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوا۔ تقریب کا آغاز قاری احمد رکن الدین کی دلنشین…









