Tag fikrokhabar news

بھٹکل میں رابطہ ادبِ اسلامی کا دو روزہ کل ہند سیمینار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر، مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندویؒ کی علمی و فکری خدمات پر تحقیقی مقالات پیش

بھٹکل(فکروخبرنیوز) رابطہ ادبِ اسلامی ہند کی جانب سے مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی کے زیرِاہتمام اور جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے زیرِ انتظام منعقد ہونے والا دو روزہ کل ہند علمی و ادبی سیمینار آج اپنی تمام ترکامیابیوں کے ساتھ…

بھٹکل میں مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی کے زیرِ اہتمام ڈائیلاسس سینٹر کا سنگِ بنیاد

 ناظم ندوۃ العلماءلکھنو اور اسسٹنٹ کمشنر جے مہیش سمیت ملک بھر سے آئے ہوئے علماء و دانشوروں کی شرکت بھٹکل (فکروخبر نیوز) مولانا ابوالحسن علی ندوی اسلامک اکیڈمی بھٹکل کی جانب سے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے جمیلا کوبٹے میموریل…

بھٹکل مسلم جماعت منقطۂ شرقیہ کے ’’جشنِ ملن 2026‘‘ کا شاندار انعقاد، علماء کے خطابات، ثقافتی پروگرام اور قیمتی انعامات کی تقسیم

مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی نے اتحاد و اخوت اور اسلامی تعلیمات پر عمل کی تلقین کی، معروف شاعر رحمت اللہ راہی نے خوبصورت کلام سے حاضرین کا دل جیتا قطیف، سعودی عرب (فکروخبر نیوز) بھٹکل مسلم جماعت منقطۂ شرقیہ…

بھٹکل میں رابطہ ادب اسلامی کے  کل ہند دو روزہ علمی و ادبی سیمینار کا آغاز، ملک بھر سے علماء، ادباء اور محققین کی شرکت

حضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندویؒ کی علمی و فکری خدمات پر مقالات پیش ، فکروخبر کی جانب سے تیارکردہ ویڈیو ڈاکیومنٹری بھی منظر عام پر بھٹکل، 14 نومبر (فکروخبر نیوز): رابطہ ادب اسلامی کے زیر اہتمام مولانا…

منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے کی توسیع کا کام شروع، سالانہ 52 لاکھ مسافروں اور 800 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت فراہم کرنے کا منصوبہ

منگلورو (فکروخبر نیوز)منگلورو بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسافروں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر ٹرمینل کی توسیع کا کام بدھ کے روز شروع کردیا گیا۔ اس منصوبے کے تحت ہوائی اڈے کی سالانہ مسافر گنجائش موجودہ 25 لاکھ…

بھٹکل کی ڈاکٹر فرزانہ فرح کی تصنیف ’گل افشانیاں‘ کو کرناٹک اردو اکادمی کا بہترین کتاب ایوارڈ

بھٹکل (فکروخبرنیوز) کرناٹک اردو اکادمی، بنگلورو کے زیرِ اہتمام 9 نومبر 2026ء کو ٹاؤن ہال، بنگلورو میں منعقدہ جشنِ اردو کے موقع پر ریاست کی ممتاز ادیبہ، شاعرہ اور طنز و مزاح نگار ڈاکٹر فرزانہ فرح کو ان کے انشائیوں…

گواہاٹی: کولکاتہ -سیرانگ ایکسپریس کے انجن سمیت 7 ڈبے پٹری سے اترے، کئی مسافر زخمی!

آسام میں گواہاٹی کے قریب بدھ (11 نومبر) کی صبح ایک خوفناک ریل حادثہ پیش آیا۔ کولکاتہ-سیرانگ ایکسپریس کے انجن سمیت 7 ڈبے پٹری سے اتر گئے۔ حادثے کے بعد مسافروں میں چیخ و پکار مچ گئی۔ ہندی نیوز پورٹل…

یوم پیدائش پر کانگریس کا خراج عقیدت : مولانا ابوالکلام آزاد کے نظریات آج بھی کانگریس پارٹی کے لیے مشعل راہ ہیں اور ایک ترقی پسند، جامع ہندوستان کے ہمارے تصور کی رہنمائی کرتے ہیں-

ہندوستان میں ہر سال 11 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور ’بھارت رتن‘ سے سرفراز مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔…

کرناٹک حکومت ہر مستحق کسان کو دے گی 5 ہزار روپے خشک سالی راحت، دو قسطوں میں ملے گی رقم: ڈی کے شیوکمار

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے کسانوں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ریاستی حکومت خشک سالی سے متاثرہ ہر مستحق کسان کو 5 ہزار روپے کی مالی امداد فراہم کرے گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ…

بھٹکل کی سرابی ندی کی صفائی اور جمع شدہ مٹی و کیچڑ نکالنے کا کام 17 نومبر سے ہوگا شروع ، برسوں سے درپیش مسئلے کے حل کی امید

بھٹکل (فکروخبر نیوز) بھٹکل شہر کے قدیم محلوں سے ہوکر گزرنے والی سرابی ندی کی صفائی اور اس کی تہہ میں جمع ہونے والی مٹی و کیچڑ نکالنے کا کام 17 نومبر سے شروع کیا جائے گا۔ ندی کی صفائی…