Tag bhatkal

ایس ایس ایل سی امتحان کے نتائج میں ضلع بھر میں بھٹکل تعلقہ کو اول مقام ، علی پبلک اسکول سمیت آٹھ اسکولوں کے نتائج سو فیصد

بھٹکل (فکروخبرنیوز) سال 25-2024 کے ایس ایس ایل سی نتائج میں بھٹکل تعلقہ کے آٹھ اسکولوں نے سو فیصد کامیابی درج کرتے ہوئے ضلع بھر میں تعلقہ کو پہلادرجہ دیا ہے۔ تعلقہ کے جن آٹھ اسکولوں نے 100 فیصد کامیابی…

وقف قانون کے خلاف بتی گل تحریک ، بھٹکل میں چھایا رہا گھُپ اندھیرا

بھٹکل (فکروخبرنیوز) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی اپیل پر ہندوستان بھر کے مسلمانوں سے آج رات نو بجے سے سوا نوبجے تک ’’ بتی گل تحریک ‘‘ میں شامل ہونے کی درخواست کی گئی تھی۔ بورڈ کے اس…

بھٹکل انجمن ویمن کالج کی طالبہ عائشہ بنت مولانا جعفر ندوی کی انگریزی نظموں پر مشتمل مجموعہ کا عمل میں آیا اجراء

بھٹکل(فکروخبرنیوز) بھٹکل مختلف میدانوں میں اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ تعلیم کے مختلف شعبوں میں یہاں کے افراد نے وہ کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں جو بھٹکل کو دوسرے شہروں اور علاقوں سے ممتاز کردیتے ہیں۔ تازہ مثال مولانا جعفر…

مکتب جامعہ اسلامیہ موسیٰ نگر، بدریہ کالونی بھٹکل میں شعبہ حفظ کا آغاز ،

بھٹکل(فکروخبرنیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل اپنے پچاس سالہ تعلیمی کنونشن کے بعد تعلیمی ترقی کے یکے بعد دیگرے مرحلے طئے کرتا جارہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال جامعہ میں طلبہ کی بڑھتی تعداد ہے جس کے پیشِ نظر شہر…

بھٹکل میں شاندار ادبی تقریب کا انعقاد :  اشرف برماور کے شعری مجموعہ کی رسم اجرا – ڈاکٹر حنیف شباب کی تہنیت – محفل مشاعرہ    

بھٹکل 26 / اپریل (فکروخبرنیوز) ادارہ ادب اسلامی ہند بھٹکل اور محفل شعر و ادب کے اشتراک سے ایک شاندار ادبی تقریب کا انعقاد عمل میں آیا جس میں ادب اسلامی کے نمائندہ شاعر جناب سید اشرف برماور مرحوم کے…

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کے طلبہ کا قافلہ ندوۃ العلماء لکھنؤ کے لیے روانہ، اساتذہ کی قیمتی نصیحتوں کے ساتھ رخصتی

بھٹکل: (فکروخبر نیوز) جامعہ اسلامیہ بھٹکل سے فراغت حاصل کرنے والے تقریباً 70 طلبہ کا قافلہ اعلیٰ دینی تعلیم کے حصول کے لیے جمعہ کی شب دارالعلوم ندوۃ العلماء، لکھنؤ کے لیے روانہ ہو گیا۔ طلبہ کی قیادت جامعہ اسلامیہ…

بھٹکل واطراف میں فطرہ کی تقسیم

بھٹکل : 7اپریل/2025ء (فکروخبرنیوز)مرکزی فطرہ کمیٹی بھٹکل (کرناٹک) کے زیر اہتمام بھٹکل میں امسال الحمدللہ تقریباً ایک لاکھ بیس ہزار کلوسے زائد چاول جمع ہوا اور عیدالفطر کی رات ہی اس کی تقسیم عمل میں آئی،مرکزی فطرہ کمیٹی بھٹکل کے…

تیز و تند ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش سے بھٹکل کا‌موسم خو ش گوار۔ مگر بجلی سپلائی متاثر ۔‌عوام‌ کو تشویش

بھٹکل (فکر وخبر نیوز) 5اپریل 2025ء سخت ترین گرمی کے بعد آج شام ہونے والی تیز ترین ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کے بعد بھٹکل میں موسم کافی خوشگوار ہو گیا ہے۔تقریبا سوا آٹھ بجے شروع ہونے والی بوندا…